پاکستان

وزیر اعظم کا کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا اس […]

Read More
پاکستان موسم

ملک کے مختلف حصوں میں آج جزوی سورج گرہن ہو گا

ملک کے مختلف حصوں میں آج جزوی سورج گرہن ہو گا، دوپہر ایک بج کر اٹھاون منٹ پر آغاز، جبکہ سہ پہر چار بجے عروج پر پہنچ جائے گا۔ آج سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن ہو گا، محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان کے مختلف شہروں میں دیکھا جا سکے گا، ماہرین کا […]

Read More
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ میں حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی فوری سماعت کی استدعا منظور

سندھ ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی گئی، عدالت نے الیکشن کمیشن، حکومت سندھ اور دیگر کو 15 نومبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی درخواست پر سماعت […]

Read More
پاکستان

لاہور: شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت، مزید گواہ طلب

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت ہوئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے مزید گواہ طلب کر لیے۔ نیب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ لیگی رہنما حمزہ […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل مقدمہ، فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق فیکٹ فائنڈںگ کمیشن کی تشکیل بارے مقدمے کی سماعت کی، وزارت داخلہ اور خارجہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق رپورٹ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے پاس جمع کرائی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل مقدمہ […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد کے لیے روانہ

ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لیے روانہ کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقتول صحافی کی میت نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد لائی جائے گی۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی میت نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئی ہے، دوحہ سے اسلام آباد کے لیے پرواز رات […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا 36 صفحات پر مشتمل توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ 36 صفحات پر مشتمل ہے۔ 36 صفحات پر مبنی تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جاتا ہے، جس کے بعد اب عمران خان کی قومی اسمبلی کی سیٹ خالی قرار […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کا کینیا کے صدر کو ٹیلی فون، ارشد شریف کے مبینہ قتل کی غیر جانبدارانہ و شفاف تحقیقات کرانے پر زور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کیا، اور ارشد شریف کے مبینہ قتل کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرانے پر زور دیا، جس کے جواب میں صدر ولیم روٹو نے وزیر اعظم کو انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم […]

Read More
پاکستان

سعودی ولی عہد کی دعوت پر وزیر اعظم پاکستان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے […]

Read More
پاکستان

دفتر خارجہ، آئی ایس پی آر، سی پی این ای کا ارشد شریف کی ناگہانی موت پر اظہار تعزیت و افسوس

سینئر صحافی اور میزبان ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی موت پر دفتر خارجہ، آئی ایس پی آر اور سی پی این ای نے گہرے افسوس کے جذبات ظاہر کیے ہیں اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے افسوس ناک واقعہ پر کہا کہ صحافی ارشد شریف کی […]

Read More