کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کر دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وکی کوشل نے کچھ دیر قبل اپنے مداحوں کو خوش خبری سنائی ہے، اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی […]