انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی گلو کار راہول ویدیا اور دیشا پر مار کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بھارتی گلوکار اور بگ باس سیزن 14 کے رنر اپ راہول ویدیااور ادکارہ دیشا پرمار کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔راہول ویدیا اور یشا پر مار نے گذشتہ رو ز انسٹا گرام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا گھر میں لکشمی آئی ہے ۔ساتھ ہی انسٹا گرام […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی

ترکیہ میں مشہور اداکارہ مرفی کیالپ نے 36 سال کی عمر میں سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی اداکارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کی لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ، وہ صوبہ موگلا کے علاقے دالامان میں اپنے گھر پر اکیلی تھیں ۔علاقہ مکینوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستانی معروف اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئی ہیں ۔ارم اختر نے یہ افسوسناک خبر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پرمداحوں کیساتھ شیئر کی ہے ۔اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ ایک پرانی ، یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ایک شعر لکھا ہے کہ گھر سونا کرجاتی ہیں ، مائیں جانیں کیوں مر جاتی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

کولکتہ کی عدالت نے دھوکا دہی کے الزام میں بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔کولکتہ میں زرین کیخلاف کئی شکایتیں درج کرائی گئی تھیں ، کیس کے تفتیشی افسر نے اداکارہ کیخلاف کولکتہ کی سیالدہ عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی تھی ۔زرین خان کیخلاف مقدمہ 2018 میں درج کیاگیا تھا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

خوش ہوں کہ سیف علی خان سے 10 سال چھوٹی ہوں

کرینہ کپور نے کہا ہے کہ شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا ، رشتے میں عزت ہونی چاہیے ۔کرینہ کپور نے کہا کہ عمر کی کیا اہمیت ہے ؟ سیف پہلے سے زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں میں خوش ہوں کہ میں ان سے دس سال چھوٹی ہوں ۔اداکارہ نے کہا کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مالی خود انحصاری خواتین کو درست فیصلہ کرنے کا حوصلہ دیتی ہے، زینت امان

بالی ووڈ اداکارہ زینت امان نے تمام خواتین کو مالی و معاشی اعتبار سے خود مختار ہونے پر زور دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زینت امان نے ایک چیٹ شو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو مالی طور پر خود مختار ہونا چاہیئے، کیونکہ خودانحصاری انہیں اپنے لئے صحیح فیصلہ کرنے میں مدد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی فلموں کے سنئر اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے ۔اداکار کی موت ممبئی کے ہسپتال میں ہوئی اور ان کی آخری رسومات آج ہی ادا کی جائیں گی ۔ستیندر کمار نے مشہور زمانہ بالی ووڈ فلم شعلے سمیت مختلف زبانوں کی 500 سے زائد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سجل علی کو 6 سال پرانی تصویر میں کیا ملا ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ سجل علی نے اپنے اور اداکارہ مریم انصاری کے درمیان دوستی کے بندھن کو یاد کرتے ہوئے ماضی کی تصویر شیئر کردی ۔سجل علی کی بہن اور اداکارہ صبور علی کی شادی اداکار علی انصاری سے ہونے کے بعد ان کی بہن مریم […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پرینیتی سے پہلی ملاقات طلسماتی تھی ، راگھو چڈھا

راگھو چڈھا نے اپنی ہونیوالی اہلیہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کے حوالے سے بات چیت کی ۔عام آدمی پارٹی رہنما راگھو چڈھا نے کہا کہ پرینیتی سے پہلی ملاقات طلسماتی تھی ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم جیسے بھی ملے ، وہ بہت طلسماتی تھا اور ملاقات کا بہت مناسب طریقہ تھا۔راگھو نے کہا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حرا مانی نے بالی ووڈ ہیروز کی خصوصیات اپنے شوہر میں گنوا دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اور چلبی اداکارہ حرامانی نے اپنے شوہر اور اداکارومیزبان سلمان ثاقب شیخ عرف مانی میں بالی ووڈ ہیروز کی خصوصیات گنوادیں ۔اپنے بیانات کے باعث شہہ سرخیوں کی زینت اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کا نشانہ بننے والی حرام مانی نے ایک بارپھر انسٹا اسٹوری سے سب کی توجہ اپنی […]

Read More