انٹرٹینمنٹ

عدالت کا حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

عدالت کا حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی۔حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے کی، درخواست میں ایس ایس پی ساتھ اور ایس ایچ او گزری کو فریق بنایا گیا ہے۔
دوران سماعت عدالت نے حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی، سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ حمیرا اصغر کے اہلخانہ یا ریاست کے کسی فرد کا بیان ریکارڈ کرکے مقدمہ درج کیا جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image