سپریم کورٹ میں کیس ہے، اور طلال چوہدری ججز کو دھمکیاں دے رہا ہے، فیاض الحسن چوہان
طلال چوہدری کی پریس کانفرنس پر فیاض الحسن چوہان کا ویڈیو پیغام کے ذریعے رد عمل میں کہنا تھا کہ ن لیگ اور بیگم صفدر اعوان نے ایک دفعہ پھر اپنے پالتو کارندوں کو میدان میں اُتار دیا ہے۔فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ طلال چوہدری نے بیگم صفدر اعوان کی ہدایت پر آج پھر […]