ادارتی پسند

سپریم کورٹ نےحمزہ شہباز کا یکم جولائی والا اسٹیسں دوبارہ بحال کر دیا ،آج سے پھر حمزہ شہباز عبوری وزیر اعلی ہونگے

سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق آج سے پھر حمزہ شہباز عبوری وزیر اعلی ہونگے۔سپریم کورٹ نے سماعت پیر تک ملتوی کر دی اور اس دوران وزیر اعلیٰ کی کارکردگی دیکھیں گے۔

سپریم کورٹ نے اس کیس کی سماعت اسلام آباد منتقل کر دیا اگلی سماعت اسلام آباد ہوگی۔
دیکھیں گے وزیر اعلیٰ اپنی مرضی سے تقرریا ں اور تبادلے کرتے ہیں کہ نہیں، سپریم کورٹ

عدالت نے ویز اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کو تمام اختیارات استعمال کرنے سے روک دیا۔
عدالت نے ڈپٹی سپیکر کو ریکارڈ سمیت پیر والے دن اسلام آباد طلب کر لیا۔
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو رولنگ کا ریکارڈ پیش کرے, عدالت کا حکم ۔
جو رولنگ دی ہے اسکی بنیاد پیش کرے, عدالت۔

ہم صوبے کو بغیر ابہام کے ساتھ نہیں چھوڑ سکتے, ۔
حمزہ شہباز شریف کے بطور وزیر اعلی اختیارات فل حال معطل کیے جاتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image