انٹرٹینمنٹ

’دی کراؤن‘ میں پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کی پہلی جھلک پردہ اسکرین پر

نیٹ فلکس کی مشہور ویب سیریز ’دی کراؤن‘ میں پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کی پہلی جھلک پردہ اسکرین پر آ گئی۔ اداکار ہمایوں سعید نے اس ویب سیریز میں پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر حسنات کا کردار نبھایا ہے، جن کا مبینہ طور پر آنجہانی لیڈی ڈیانا سے عشق مشہور ہوا۔ ہمایوں سعید نے اپنے اس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ایک ہفتے میں 80 کروڑ روپے کمانے والی پہلی پاکستانی فلم

کھڑکی توڑ رش فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک ہفتے میں 80 کروڑ روپے کمانے والی پاکستانی سینما کی پہلی فلم بن گئی۔ فلم 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ریلیز کی گئی تھی، جسے دنیا بھر میں لگ بھگ ایک ہزار اسکرینوں پر دکھایا گیا۔ نئی ’مولا جٹ‘ نے ریلیز والے دن […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کے مناظر سوشل میڈیا پر ڈالنے والوں کیلئے حمزہ عباسی کا انتباہ

”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کے مناظر اور عکس بندیاں سوشل میڈیا پر ڈالنے والوں کے لیے اداکار حمزہ علی عباسی نے انتباہ جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مولا جٹ کے ”نوری نتھ“ حمزہ علی عباسی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ’ فلم دی لیجنڈ آف […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں زبردست پذیرائی

پاکستانی سینما کی تاریخ کی سب سے بڑے بجٹ والی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ پاکستان سمیت پوری دنیا میں زبردست پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو بڑے پیمانے پر دنیا کے کئی ممالک میں بیک وقت ریلیز کیا گیا ہے اور ریلیز کے پہلے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

آئمہ بیگ نے اس بات پر خاموشی توڑ دی کہ دھوکہ دہی کے تنازع نے ان کے خاندان کو کس طرح نقصان پہنچایا

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ حالیہ دنوں میں کسی بھی مشہور شخصیت کے مقابلے میڈیا پر زیادہ نظر آ رہی ہیں۔ کیف و سرور گلوکار برطانوی ماڈل طلولہ مائر کی جانب سے یہ دعویٰ کرنے کے بعد سرخیوں میں آیا کہ آئمہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ فلمساز قیس احمد کے ساتھ دھوکہ دیا جب کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ریچا چڈھا، علی فضل کی شادی: خوابیدہ مہندی کی تقریب پر ایک نظر

علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی میں ابھی چند دن باقی ہیں۔ یہ جوڑا اس وقت شادی سے پہلے کی تقریبات سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ وہ فنکشن کی یادگار تصاویر بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے شیئر کر رہے ہیں۔ حال ہی میں، ریچا نے اپنی مہندی کی تقریب کی کچھ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ساءرہ یوسف کا جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی سائبر کرائم برانچ نے ملزم میاں نعیم کو گرفتار کر لیا جس نے جعلی اکاؤنٹ بنانے کا اعتراف جرم کر لیا۔ ذرائع کے مطابق میاں نعیم نے پکڑے جانے کے بعد اعتراف جرم کر لیا، ذرائع نے بتایا کہ جعلی نام سے اکاؤنٹ کچھ عرصےسے ریاستی اداروں کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ دنیا

معروف اداکارہ مہوش حیات اور ہدایتکارہ لینا خان ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل

معروف اداکارہ  مہوش حیات اور  ہدایتکارہ  لینا خان  ایک  اور بین الاقوامی اعزاز حاصل  کرنے میں  کامیاب ہو گئیں ۔  پاکستانی  ہدایت کار لیناخان اور مہوش حیات  یوکے  مسلم فلم  کی  سرپرست مقرر- پاکستان شوبز انڈسٹری کے  فنکار ایک  کے  بعد ایک  کامیابیوں  کی  جانب  گامزن  ہیں جس  سے  یہ  اندازہ لگایا جا سکتا ہے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سجل علی کے ہاتھ سے تھپڑ نہ کھائیے گا کیونکہ ان کا ہاتھ بہت بھاری ہے، سید جبران

اداکار سید جبران نے لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ کبھی اداکارہ سجل علی کے ہاتھ سے تھپڑ نہ کھائیے گا کیونکہ ان کا ہاتھ بہت بھاری ہے۔ اداکار نے ویب شو میں ایک ڈرامے کا مزیدار قصہ سنایا کہ جس میں مرکزی اداکارہ کے طور ان کے مدمقابل سجل علی نے ایک منظر میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صوفیہ مرزا کے خلاف سابق شوہر کی ایف آئی اے میں درخواست

اداکارہ صوفیہ مرزا کے خلاف ان کے سابق شوہر عمر فاروق نے ایف آئی اے میں درخواست جمع کرا دی۔ کاروباری شخصیت عمر فاروق نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف مہم چلانے پر اداکارہ صوفیہ مرزا کے خلاف درخواست دی۔ اداکارہ کے سابق شوہر نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ صوفیہ مرزا نے […]

Read More