انٹرٹینمنٹ

غزہ میں ہونیوالے مظالم میں مودی بھی برابر کے ذمہ دار ہیں: پرکاش راج

نئی دہلی: بھارتی اداکار پرکاش راج نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والے مظالم پر خاموشی اختیار کرنے پر بھارتی وزیراعظم بھی اس کے ذمہ دار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکار پرکاش راج نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم کرنے والوں میں اسرائیل اکیلا نہیں، ان مظالم میں امریکا بھی شامل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری تبدیل، ڈرامے بنا کر خود کو لانچ کیا جا رہا ہے: غزالہ جاوید

لاہور: سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں وقت کے ساتھ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آئی ہیں، اب انڈسٹری میں لوگ پیسے لگا کر ڈرامے اور سیریلز بناتے ہیں تاکہ خود کو یا اپنی بچیوں کو لانچ کر سکیں۔اداکارہ غزالہ جاوید نے دنیا نیوز کے مقبول مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

باراک اوباما نے تیسرا ایمی اعزاز اپنے نام کرلیا

لاس اینجلس: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے تیسرا ایمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمی ایوارڈ عموما آرٹ اور فلموں کی دنیا سے وابستہ افراد کو دیا جاتا ہے، تاہم سابق امریکی صدر نے بہترین داستان گو (کہانی بیان کرنے والا) کی کیٹیگری میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ میڈیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں: خلیل الرحمان قمر

لاہور:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور مصنف اور شاعر خلیل الرحمان قمر نے اپنے ڈراموں پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیدیا۔خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے تمام پراجیکٹس پر تنقید کرتے ہیں جس میں نادیہ خان، عتیقہ اوڈھو اور مرینا خان شامل ہیں۔ نادیہ خان کے حوالے سے گفتگو کرتے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی:بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔پرینیتی اور راگھو نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک کیک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔ اس کیک پر 3=1+1 درج تھا اور ساتھ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی آج 20 ویں برسی

کراچی:پاکستانی شوبز دنیا کے معروف مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی آج 20 ویں برسی منائی جا رہی ہے، تاہم وہ آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔پاکستان ٹیلی وژن کے ورسٹائل اداکار اور سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک جمشید انصاری نے اپنی مزاحیہ اداکاری سے ڈراموں کو انفرادیت بخشی، وہ 31 دسمبر 1942 کو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

لڑکیوں میں مقابلے کی عادت اور جلن ان کا گھر خراب کر دیتی ہے: حبا علی

کراچی:پاکستانی اداکارہ حبا علی نے لڑکیوں میں موجود مقابلے کی عادت اور جلن کو ان کے گھر خراب ہونے کی وجہ قرار دے دیا۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنے ذاتی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی، میزبان نے اداکارہ حبا علی سے سوال کیا کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عدالت کا حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی۔حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے کی، درخواست میں ایس ایس پی ساتھ اور ایس ایچ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

روس کی مس یونیورس کسینیا الیگزنڈرا کار حادثے میں ہلاک

ماسکو:مس یونیورس مقابلے میں روس کی نمائندگی کرنے والی ماڈل کسینیا الیگزنڈرا کار حادثے میں ہلاک ہوگئی ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق تویر اوبلاست میں کسینیا الیگزنڈرا اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کی گاڑی کے سامنے ایک بارہ سنگھا آ گیا، جس کی وجہ سے ان کی گاڑی کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مس یونیورس مقابلہ میں پہلی بار فلسطین کی نمائندگی

دبئی:فلسطینی ماڈل ندین ایوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشہور مقابلہ حسن مس یونیورس میں فلسطین کی نمائندگی کریں گی۔مقابلہ حسن مس یونیورس کا 74 واں ایڈیشن رواں برس نومبر میں تھائی لینڈ کے شہر پاک کریٹ میں منعقد ہو گا، یہ ایسا پہلا موقع ہو گا جب فلسطین کی جانب سے کوئی ماڈل […]

Read More