انٹرٹینمنٹ

منشا پاشا نے اداکاورں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

کراچی:پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی۔حال ہی میں اداکار منشا پاشا ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف سماجی مسائل سمیت اداکاورں کی علیحدگی اور شادی کی ناکامی کی وجوہات بھی بیان کیں۔منشا پاشا کا کہنا تھا کہ اداکار غیر مستحکم […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بے روز گار گریجویٹس کے لئے انٹرن شپ پروگرام،25ہزار ماہانہ وظیفہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے بے روز گار نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے 25ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔نوجوانوں کو انٹرن شپ فراہم کرنے کے لئے نجی شعبے کے نمائندوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کو دوتہائی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس:دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

کراچی:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت ملتوی کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عالت کی روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارمحب مرزا نے صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

کراچی:اداکار محب مرزا نے صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔گزشتہ کئی دنوں سے شہ سرخیوں کا حصہ رہنے والے اداکار محب مرزا نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے دبے لفظوں میں صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔میزبان نے محب سے سوال کیا کہ آپ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

”بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے،شاہ رخ خان کا ناقد کو کرارا جواب

ممبئی:شاہ رخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحوں اور ٹویٹر صارفین کے ساتھ سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کنگ خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ سوال اور جواب تفریحی انداز میں ہونے چاہیے تنقید سے گریز کریں،اداکار نے ٹویٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اوینجرز سٹار جریمی رینر نے حادثے میں زخمی ہونے کے بعد تصویر شیئر کردی

نیو یارک:ہالی ووڈ اوینجرز اور ہاکی فلموں کے اسٹار جریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اپنی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔جریمی نے اپنے آفیشنل انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی تصویر شیئر کی ہے کہ جس میں د یکھا جاسکتا ہے کہ وہ زخمی حالت میں ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کرن سے طلاق کے بعد میں اور میرا بیٹا مشکل وقت سے گزر رہے ہیں،عمران ا شرف

کراچی:مشہور ڈرامے رانجھا کردی کے کردار ”بھولے“ سے شہرت پانے والے اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد وہ اور ان کا بیٹا مشکل وقت گز ر رہے ہیں مداح ان کے لئے دعا کریں۔ایک نجی ٹی وی شو میں انہوں نے اپنی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق سے طلاق کے بعد اپنی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار جریمی رینر حادثے کا شکار

نیو یارک:بالی ووڈ کی مارول سیریز اوینجرز اور ہاکی کے اسٹارجریمی رینربرفانی طوفان میں حادثے کا شکار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جریمی رینر نیو یارک میں مقیم جہاں خطے میں نئے سال کے موقع پر موسم سرما کا شدید برفانی طوفان آیا جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔دو مرتبہ آسکرز کیلئے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سدھارتھ اور کیارا کے درمیان شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی:بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے د رمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی کی تقریب کے متعلق تمام معاملات طے پاچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق4اور5فروری کو شادی سے قبل کی قریبات مہدی،ہلدی اورسنگین منعقد ہونگی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

تونیشا شرما کو محبت میں دھوکہ ملا،اس لئے انتہائی قدم اٹھایا،کنگنا رناوت

ممبئی:بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سیٹ پر خود کشی کر کے جان گنوا بیٹھنے والی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے درخواست […]

Read More