پاکستان جرائم

لکی مروت؛ مشترکہ آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک، پولیس

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا اور مقابلے میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور پولیس پر حملوں میں ملوث اظہر الدین گروپ کا خاتمہ کردیا گیا۔پولیس حکام کا […]

Read More
جرائم

راولپنڈی: شادی ہال میں فائرنگ سے دلہن زخمی

راولپنڈی: پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے شادی ہال میں دلہن کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔افسوسناک واقعہ تھانہ وارث خان کے علاقے کمیٹی چوک کے قریب پیش آیا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق فائرنگ سے شادی ہال میں بھگدڑ مچ گئی، پولیس نے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔کمیٹی چوک کے قریب رائل پیلس […]

Read More
جرائم

خانیوال میں آئی ایس آئی افسران کو شہیدکرنے والا دہشتگرد ہلاک

خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو افسران کو شہید کرنے والادہشتگردسیکیورٹی اداروں کی کارروائی میں ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عمر نیازی نامی دہشتگرد نے تین جنوری 2023کو حساس ادارے کے ڈائریکٹر نوید صادق اور انسپکٹر ناصر عباس کو خانیوال میں فائرنگ کر کے شہید کردیا تھا۔حکام نے بتایا کہ کرم ایجنسی میں قانون نافذ […]

Read More
جرائم

راولپنڈی:ایف آئی اے کی کارروائی،بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کر نے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی:وفاقی تحقیقاتی ا دارے(ایف آئی اے)سائبر کرائم سیل نے انٹرنیٹ کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے سوشل میڈیا کے ذریعے بچوں کی فحش ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو دھرلیا ہے۔ایف آئی اے اہلکاروں نے […]

Read More
جرائم

کراچی:ایئر پورٹ سے بینکاک جانے والے مسافر سے ا یک لاکھ سے زائد ڈالر اور سونا برآمد

کراچی:ایئر پورٹ سکیورٹی فورس(اے ایس ایف)کے عملے نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بینکاک جانے والے مسافر سے1لاکھ 15ہزار امریکی،31ہزارکینیڈین ڈالر اور50گرا م سونا برآمد کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق مسافرراحیل نے یہ تمام نقدی اور سونا اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھا تھے تاہم اے ایس ایف کے عملے نے پروفیشنل مہارت کا مظاہرہ […]

Read More
جرائم

لاہور کی پرانی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکسترد ہوگیا

لاہور:شالیمار باغ سے ملحقہ عارضی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جلکر خاکستر ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق لاہور کے علاقہ شالیمار باغ سے ملحقہ عارضی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،آتشزدگی سے52دکانیں کمل خاکستر ہوگئیں جب کہ6گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی […]

Read More
جرائم

نقیب اللہ محسود قتل کیس:ایس ایس پی راؤ انوار،ڈی ایس پی سمیت18ملزمان بری

کراچی:انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے5سال بعد ہائی پروفائل نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے،سابق ایس ایس پی راؤ انوار،ڈی ایس پی قمر سمیت18ملزمان کو باعزث بری کردیا۔نقیب اللہ کے ورثاء نے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر16نے ہائی […]

Read More
جرائم

گزشتہ 24گھنٹے میں 77وارداتیں،55موٹرسائیکلیں اور7کاریں چوری

کراچی میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران77اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں 10موٹرسائیکلیں چھینی گئیں اور55موٹرسائیکلیں،5موبائل،نقدی،7کاریں چوری ہوگئی۔کراچی پولیس کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پیش کردہ پورٹ میں بتایا گیا کہ سٹریٹ کریمنلز نے مزاحمت پر2افرادکو زخمی کردیا جبکہ گزشتہ24گھنٹے کے دوران 4انکا ؤنٹر ہوئے۔رپورٹ کے مطابق واردات کے دوران5سٹریٹ کریمنلز […]

Read More
جرائم

کراچی:پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کا مقدمہ درج

کراچی:پیپلز پارٹی اور پی آئی کارکنوں کا ڈی سی کیماڑی آفس میں تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ڈی سی کیماڑی آفس میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پرپیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کا مقدمہ د رج کرلیا گیا۔جیکسن پولیس نے واقعے کا مقدمہ الزام نمبر28/2023ڈی سی آفس کیماڑی میں […]

Read More
جرائم

صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو کے سر پر متعدد فریکچر تھے،ڈاکٹر بشریٰ

اسلام آباد کی عدالت کو طبی ماہر ڈاکٹر بشریٰ نے بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صحافی ایاز میر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے سرپر متعدد فریکچر تھے۔اسلام آباد کی سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں سارہ انعام قتل کی کس سماعت ہوئی۔دوران سماعت پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور مدعی کے وکیل راؤ […]

Read More