جرائم

کراچی:ایئر پورٹ سے بینکاک جانے والے مسافر سے ا یک لاکھ سے زائد ڈالر اور سونا برآمد

کراچی:ایئر پورٹ سے بینکاک جانے والے مسافر سے ا یک لاکھ سے زائد ڈالر اور سونا برآمد

کراچی:ایئر پورٹ سکیورٹی فورس(اے ایس ایف)کے عملے نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بینکاک جانے والے مسافر سے1لاکھ 15ہزار امریکی،31ہزارکینیڈین ڈالر اور50گرا م سونا برآمد کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق مسافرراحیل نے یہ تمام نقدی اور سونا اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھا تھے تاہم اے ایس ایف کے عملے نے پروفیشنل مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامان کی تلاشی کے دوران نقدی اور سونا برآمد کر کے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی۔یاد رہے کہ مذکورہ نقدی او سونے کی پاکستانی روپوں میں مالیت 3کروڑ26لاکھ ورپے سے زیادہ ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image