جرائم

کراچی ،مسافر سے بھاری مقدار میں مائع ہیروئن برآمد

کراچی:ایئرپورٹس سکیورٹی فورس کی کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی، کراچی سے ابوظہبی- جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں مائع ہیروئن برآمد کر لی۔مسافرکی شناخت ادریس حسین کے نام سے ہوئی، مسافر نے مائع منشیات سے اپنے سامان میں رکھے کپڑے کو بھگو رکھا تھا۔ سامان کی تلاشی پر کپڑے سمیت 9.08 […]

Read More
جرائم

کراچی،عمرہ کی آڑ میں ملازمت کیلئے سعودیہ جانے کی کوشش کرنیوالا مسافر گرفتار

کراچی:وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سرکل نے کراچی ایئر پورٹ سے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے مسافر مزمل کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق سعویہ جانے والا مسافر مزمل پاسپورٹ میں جعلسازی کر کے ملازمت کی غرض سے سعودی عرب جا رہا تھا، چیک کرنے پر ملزم […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں، 251 کلو منشیات برآمد

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں 11 کارروائیوں کے دوران 251.34 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان گرفتار کر لیے۔اے این ایف ترجمان کے مطابق کارروائیاں کوئٹہ، اسلام آباد، نوکنڈی، گوجرانوالہ، حیدرآباد، سکھر اور شیخوپورہ میں کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران 169 کلو 400گرام افیون، 72 کلو چرس برآمد ہوئی، […]

Read More
جرائم

بہاولپورمیں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی قتل کردیا

بہاولپور:بہاولپور میں شوہر نے طیش میں آکر اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ فیض آباد کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا۔ قتل کے بعد شوہر اور اس کی دوسری بیوی فرار ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش […]

Read More
جرائم

کراچی،عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3خواتین مسافر گرفتار

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر کو گرفتار کر لیا۔مسافر خواتین کی شناخت عروج فاطمہ، مریم نذیر اور جمیلہ بی بی کے نام سے ہوئی جنہوں نے عمرے کی آڑ میں گداگری کی غرض سے سعودی عرب جانے کی […]

Read More
جرائم

پنجاب یونیورسٹی ، جاں بحق ہونیوالے طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور:پنجاب یونیورسٹی میں گولی لگنے سے جاں بحق ہونیوالے طالب علم کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد رانا اختر کی مدعیت میں تھانہ مسلم ٹان میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں مقتول کے دو دوستوں حذیفہ اور دلاور کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقتول کے والد نے […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں ، منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے 4 کارروائیوں میں16.7 کلو گرام منشیات،23 لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں حیدرآباد،سیالکوٹ اورقصورمیں کی گئیں، کارروائیوں میں 14کلو200گرام،2 کلو 500گرام آئس برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کا بتانا ہے کہ کارروائی کے دوران 23 لیٹر شراب برآمد کرلی گئی […]

Read More
جرائم

سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو 8 سال قید ،2 لاکھ جرما نہ

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔سینئر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے غیر قانونی گیٹ وے ٹرانسمیشن ایکسچینج میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی، مجرم […]

Read More
جرائم

کاہنہ: ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور:کاہنہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 6 فرار ہونے میں کامیاب،کاہنہ میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران آرگنائزڈ کرائم اور کاہنہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوگیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو موقع پر […]

Read More
جرائم

کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں کالعدم بی ایل اے مجید بریگیڈ کے اہم کمانڈروں کو نامزد کیا گیا ہے، نامزد ملزموں میں دھماکے کے ماسٹر مائنڈ بشیر احمد بلوچ عرف بشیر زیب کا نام بھی شامل ہے جبکہ عبدالرحمان عرف رحمان گل کے علاوہ نجی بینک […]

Read More