جرائم

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، قیمتی موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی: نئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں کی بڑی کارروائی میں ایک کروڑ روپے سے زائد قیمتی موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کسٹم حکام نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ قطر سے آنے والے مسافر سے 73 موبائل فون برآمد ہوئے، مسافر پرواز ‘کیو آر 614’ کے ذریعے اسلام […]

Read More
جرائم

راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کریک ڈاؤن، 500 کلو تیل، 49 کلو جعلی پیک شدہ مواد تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع راولپنڈی میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے معائنے کے دوران 500 کلو تیل اور 49 کلو جعلی پیک شدہ مواد تلف کر دیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کے مطابق ویجیلنس ٹیم کی ریکی پر راولپنڈی کے علاقے راول ٹاؤن میں چربی سے تیل […]

Read More
جرائم

لاہور: ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید

لاہور: ڈیفنس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید ہو گیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک ڈولفن اہلکار شہید کر دیا، شہید ڈولفن اہلکار کی شناخت قاسم کے […]

Read More
جرائم

وہاڑی: ڈاکوؤں کا ایلیٹ فورس کے جوانوں سے سامنا، فائرنگ کا تبادلہ، 3 ڈاکو زخمی

وہاڑی میں ڈکیتی کر کے بھاگنے والے ڈاکوؤں کا ایلیٹ فورس کے جوانوں سے سامنا ہو گیا، دونوں اطراف سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو گرفتار کر کے اسپتال پہنچا دیا گیا۔ وہاڑی کے علاقہ پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود چوک میتلا میں 3 ڈاکوؤں نے […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ: سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہ ہو سکا

کوئٹہ میں فائرنگ سے قتل ہونے والے وفاقی شرعی عدالت اور بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہ ہو سکا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے حکام نے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس کے لواحقین جنازے اور تدفین میں مصروف ہیں، […]

Read More
جرائم

اے این ایف کی پاک افغان بارڈرچمن پر کارروائی

راولپنڈی:اے این ایف کی پاک افغان بارڈر چمن پر کارروائی جس کے نیتیجے مین ایک افغان شخس گرفتار  3 کلوگرام آئس برآمد اے این ایف ھکام نے بتایاعمار دین نامی افغان شخص سے 3 کلوگرام آئس برآمد، ملزم کو معمول کی چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا، ملزم منشیات افغانستان سے پاکستان اسمگل کرنے کی […]

Read More
پاکستان جرائم

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت، حاضری معافی کی درخواست دائر

لاہور کی خصوصی مرکزی عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ دورانِ سماعت حمزہ شہباز کے وکیل نے سابق وزیراعلیٰ کی طبی رپورٹیں عدالت میں پیش کیں، جبکہ […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور میں زیادتی کے بعد بچیوں کو قتل کرنے والا درندہ گرفتار، اعتراف جرم کر لیا

آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے بتایا ہے کہ پشاور میں زیادتی کے بعد بچیوں کو قتل کرنے والا درندہ گرفتار کر لیا گیا ہے، پچیس سالہ ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے، اسے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ […]

Read More