جرائم

لاہور: ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید

لاہور: ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید

لاہور: ڈیفنس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید ہو گیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی۔

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک ڈولفن اہلکار شہید کر دیا، شہید ڈولفن اہلکار کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار کار منصبی (ڈیوٹی) سے فارغ ہر کر اپنےگھر واپس جا رہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے قاسم جاں بحق ہو گیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے کر ایس پی کینٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image