راولپنڈی:اے این ایف کی پاک افغان بارڈر چمن پر کارروائی جس کے نیتیجے مین ایک افغان شخس گرفتار 3 کلوگرام آئس برآمد
اے این ایف ھکام نے بتایاعمار دین نامی افغان شخص سے 3 کلوگرام آئس برآمد، ملزم کو معمول کی چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا،
ملزم منشیات افغانستان سے پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
جرائم
اے این ایف کی پاک افغان بارڈرچمن پر کارروائی
- by Rozenews
- اگست 3, 2022
- 0 Comments
- 1060 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this