لاہور کی پرانی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکسترد ہوگیا
لاہور:شالیمار باغ سے ملحقہ عارضی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جلکر خاکستر ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق لاہور کے علاقہ شالیمار باغ سے ملحقہ عارضی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،آتشزدگی سے52دکانیں کمل خاکستر ہوگئیں جب کہ6گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی […]