معیشت و تجارت

پرائیویٹ حج کتنا مہنگا ؟ اخراجات نے ہوش اُڑا دیے

اسلام آباد: سرکاری حج تو مہنگا تھا ہی لیکن اب پرائیویٹ حج بھی مزید مہنگا ہوگیا ہے کم سے کم اخراجات گیارہ لاکھ اسی ہزار روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 لاکھ روپے تک اجراجات آئیں گے ۔وزارت مذہبی امور نے نجی ٹورآپریٹرز کو حج کوٹے کیساتھ بارہ پیکجز بھی تجویز کردیے رواں سال پاکستان […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر285 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد: کاروبار ہفتے کے آغاز میں آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 79 پیسے پر بند […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اگلے ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا ، مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دیگی مصدق ملک نے کہا کہ روس کیساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں وزیر مملکت نے واضح کیا کہ روس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کو اتنی ہی رعایت […]

Read More
معیشت و تجارت

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

اسلام آباد: تیل پیداکرنیوالے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے ۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں چھ فیصد تک اضافہ دیکھاگیا ، منڈی میں ویسٹ ٹیکساس کی قیمت میں 5.74 فیصد ضافہ ہوا جس کے بعد اس کے قیمت 80 ڈالر فی بیرل ہوگئی […]

Read More
معیشت و تجارت

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 45 روپے فی کلو کم کردی۔اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے ایل پی جی (لکویفائیڈ پیٹرولیم گیس) کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔اوگرا کے نوٹی فکیشن […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی صارفین پر 3.23روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی اور 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی صارفین پر335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں نیپرا نے حکومتی درخواست پر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا مکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کاتخمینہ ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی کاامکان ہے جبکہ پیٹرول […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کاسستے پیٹرول اسکیم پر شدید اعتراض، حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کیلئے سستے پیٹرول کی اسکم پر شدید اعتراض کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے سوال اُٹھایا کہ اس اسکیم کیلئے کتنی سبسڈیدرکار ہوگی؟ […]

Read More
معیشت و تجارت

فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کی آئی ایم ایف سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو پیشکش

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے آئی ایم ایف سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو پیشکش کردی۔ پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہنا ہے کہ ہم حکومت کو آگلے دو سال کیلئے ماہانہ ایک ارب ڈالر ز دے سکتے ہیں پھر پاکستان کو آئی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں مسلسل محو پرواز رہنے والا امریکی ڈالر آج کچھ نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغا […]

Read More