معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھا ؤجاری

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 884 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔ بعدازاں ٹریڈنگ کے دوران […]

Read More
معیشت و تجارت

پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہ،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک اضافے کی توقع ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نرخ میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم : وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنے کا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے 200 سے 250 ملین ڈالرز اکٹھا کرنے کا خواہشمند ہے۔ مصر کی طرز […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کا مثبت رجحان

کراچی:سٹاک ایکسچینج میں آج نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ،حصص بازار کا 100 انڈیکس 711 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 958 پر پہنچ گیا، آج ایک موقع پر کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 68 پوائنٹس کی بلندی پر بھی دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پی آئی اے کا ساڑھے 4سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال

اسلام آبادقومی ائرلائنز(پی آئی اے)نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، پہلی پرواز اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہوگئی۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسافروں کو الوداع کیا، پرواز پی کے 749 میں 323 مسافر سوار ہیں، پیرس کیلئے ہفتہ […]

Read More
معیشت و تجارت

مالی سال ، جی ڈی پی کی مثبت ترقی

اسلام آباد: مالی سال 2024 میں 1680 ڈالر فی کس جی ڈی پی حاصل کی وہیں 2025 کے لیے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ 2405 ڈالر تک بڑھ جائیگا۔ اسلام آباد میں اوسط آمدنی 2996 ڈالر ہے جو بھارت کی قومی اوسط سے بھی زائد ہے جو کہ 2106 ڈالر ہے، پنجاب […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان

کراچی:سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی دیکھنے میں آئی ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 437 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ گزشتہ […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 750 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 633 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے ساتھ ہی کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 118220 پوائنٹس کی […]

Read More
معیشت و تجارت

بیروزگاری کی شرح 1.5 سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد:گزشتہ 10 برسوں کے دوران بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی۔وزارت منصوبہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ہر سال آبادی میں 50 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے اس کے ساتھ ساتھ ملک میں بیروزگاری بھی بڑھ رہی […]

Read More