تازہ ترین معیشت و تجارت

جرمنی کا پاکستان کیلئے 114 ملین یورو کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

برلن: جرمنی نے پاکستان کیلئے 114 ملین یورو (11 کروڑ 40 لاکھ روپے) ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور جرمنی کی حکومتوں کے درمیان 2025ء کے دو طرفہ ترقیاتی تعاون سے متعلق مذاکرات بدھ کو اسلام آباد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے، مذاکرات کی مشترکہ صدارت سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے ہزار پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 349 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا پہلا سیشن منفی زون میں بند

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز کے بعد کاروبار کا پہلا سیشن منفی زون میں بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

نیا دن نیا ریکارڈ! سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد پار کر گیا

کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آئے روز ریکارڈ پر ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس سے ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندیوں پر، ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 783 پوائنٹس کی سطح پر […]

Read More
معیشت و تجارت

سوشل میڈیا پر دولت کی نمود و نمائش کرنے والے امیروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے نان فائلرز سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ 30 ستمبر تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی فہرست تیار کی جارہی ہے جس کے بعد اکتوبر سے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع ہوں گی۔ دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز انفلوئنسرز کی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز نمایاں تیزی آئی، 100 انڈیکس 700 پوائنٹ بڑھ کر پہلی بار ایک لاکھ 58 ہزار 700 کی حد پر پار کر گیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی ابتدا ہی تیزی سے ہوئی اور 100 انڈیکس ایک گھنٹے میں 700 پوائنٹس بڑھ گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2 روپے 78 پیسے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 264روپے 61 پیسے فی لٹر برقرار ہے۔2 […]

Read More