کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز کے بعد کاروبار کا پہلا سیشن منفی زون میں بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 030 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
بعدازاں ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مندی چھا گئی، کاروبار کے پہلے سیشن کا اختتام منفی زون میں ہوا۔پہلے سیشن میں ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 787 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 657 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔
تازہ ترین
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا پہلا سیشن منفی زون میں بند
- by web_desk
- اکتوبر 17, 2025
- 0 Comments
- 56 Views
- 6 دن ago

Leave feedback about this