معیشت و تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد:بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے سبب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59کروڑ ڈالر کمی سے3ارب 8کروڑ ڈالر کی10سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید59کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زر مبادلہ کے ذخائر تین […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کی شرط پوری،بینکوں کو سرکاری افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات تک رسائی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ا یف)کی ایک اور شرط پوری کردی جس کے بعد مبینہ طورپر کرپشن اورمنی لانڈرنگ میں ملوث سرکاری افسران کی کرپشن ومنی لانڈرنگ کا سراغ لگانے کیلئے بینکوں کو گریڈ17تا22کے سرکاری افسران کے جمع کروائے جانیوالے اثاثہ جات کی تفصیلات تک مشروط رسائی دینے کے […]

Read More
معیشت و تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 60روپے فی کلو گرام بڑا اضافہ

اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی کو ستائی ہوئی عوام پر پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بم بھی گرا دیا،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 60روپے فی کلو گرام کا ا ضافہ کردیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 60روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کوساتویں آسمان پر پہنچ گیا!!!انٹربینک میں ڈالر269اور اوپن مارکیٹ میں 275روپے تک پہنچ گیا

کراچی:حکومت اور ایکس چینج کمپنیوں کا کیپ اٹھاتے ہی ڈالر کے انٹربینک ریٹ پر پیر کے دن بھی ساتویں آسمان پر پہنچ کر 269روپے سے زائد ہوگئے جبکہ اوپن ریٹ 275روپے کی سطح پر آگئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق ڈالر کی سر پٹ دوڑنے سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یکم دم 7.03روپے کے اضافے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کے پاس معاشی بحران کے حل کیلئے کوئی چادو کی چھڑی نہیں ہے،اسحق ڈار

اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس معاشی بحران حل کیلئے کوئی جادو کی چھڑی نہیں،ہمیں مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا۔اسلام آباد کے جناح کنونشن میں منعقدہ باچا خان کانفرنس میں حکومتی پالیسیوں پر تنقید پر ردعمل دیتے ہ وئے اسحق ڈار نے کہا کہ معاشی بحران پانچ […]

Read More
معیشت و تجارت

رواں مالی سال پاکستان صرف5ارب60کروڑ ڈالر قرض حاصل کرسکا

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈز پروگرام کی دوبارہ بحالی کے فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران صرف5ارب60کروڑ ڈالر بیرونی قرض کی صورت میں مل سکتا ہے۔یہ بات وزارت معاشی کے جمع کردہ اعدادوشمار میں کہی گئی ہے جس کے مطابق جولائی […]

Read More
معیشت و تجارت

دالوں کا صرف15دن کا سٹاک باقی رہ گیا

کراچی کی ہول سیل مارکیٹوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی،اگر پورٹ پر موجود دالوں کو فوری کلیئرنس نہ ملی تو ملک میں دالوں کی قلت ہوجائے گی۔ہمارے نمائندے کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کا سٹاک صرف15دن کا رہ گیا ہے کراچی کے ہول سیل ڈیلرز نے دالوں کی قلت کا عندیہ دے دیا […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی مصنوعی قلت میں ملوث8منی ایکسچینج کے11آؤٹ لیٹس کے لائسنس معطل

اسلام آباد:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اپنے کاؤنٹر پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیر ملکی کرنسیوں کی فورخت سے انکار کرنے میں مبینہ طورپر ملو ث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ آؤٹ لیٹس کے لائسنس معطل کردیئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے […]

Read More
معیشت و تجارت

پنجاب حکومت نے سود کے کاروبار پرپابندی عائد کردی

لاہور:پنجاب حکومت نے نجی سود کے کاروبار اور لین دین پر پابندی عائد کردی۔قائمقام وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ پنجاب میں نجی سود پر پابندی کا قانون نافذ ہونے کے بعد کئی گھر اجڑنے سے محفوظ رہیں گے۔انہوں نے لکھا کہ ”سود ایک لعنت اور […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی قدر،روپے کی گراوٹ میں اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر9پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے75پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر228روپے66پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج صبح […]

Read More