معیشت و تجارت

بڑھتی مہنگائی،رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں نمایاں کمی

اسلام آباد: بڑھتی مہنگائی کیساتھ ساتھ رواں مالی سال میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کارسا ز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جولائی تا فروری کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنیوں کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کاروں کی فروخت ایک […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سنگین معاشی چیلنجز کا سامان کررہاہے، امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان سنگین اہمت کے حامل معاشی چیلنجز کا سامنا کررہاہے۔ ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکہ چاہتاہے پاکستان کو مشکل وقت سے نکلنے کا کوئی راستہ ملے، پاکستان کے سنجیدہ معاشی معاملات پر تمام شعبوں میں حل نکالنے کیلئے کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم […]

Read More
معیشت و تجارت

روس سے ڈیل کرلی ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے ڈیل کرلی ہے پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدیگا۔خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ مقامی صنعت کو تحفظ دینے سے اشیاء سستی ہوتی ہیں۔ پیداوار بڑھانے سے خوشحالی آتی ہے، ٹیرف کا تحفظ خوشحالی نہیں لاتا […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہاہے۔ گذشتہ کاروبار ی ہفتے کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی اور جمعہ کے روز ڈالر یک روپیہ 52 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 77 پیسے پربند ہوا۔ آج پیر کو کاروباری […]

Read More
معیشت و تجارت

رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے

اسلام آباد:رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے بازاروں میں سبزیوں، پھلوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ کراچی کے بازاروں میں کھجورساڑھے پانچ سو روپے فی کلو فروخت کیاجارہاہے وہیں پیاز جو پہلے پچاس روپے میں دو کلو دستیاب ہوتی تھی اب بازاروں میں 150 […]

Read More
معیشت و تجارت

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: پیمرا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی۔ پیمرا کے مطابق عمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔پیمرا کے مطابق […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر بحران: موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگار

اسلام آباد: ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے 3000 ملازمین جس میں 400 انجینئرز شامل ہیں، بیروز گار ہوگئے۔ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلیے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا شروع ہوگئے ہیں جس سے ہزاروں ملازمین کے بیروزگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔یہ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

شرح سود میں تین فیصد اضافہ، 20 فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے سے شرح سود ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر آگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی50 روپے تک لے جائی جائے گی، اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف کی شرط کے باعث […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، قیمت میں 18.19 روپے کا اضافہ

کراچی: انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں مزید 18.19 روپے کا اضافہ ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں بلند پرواز کرتے ہوئے ڈالر کی قدر میں 18.19 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس کی قیمت 284.30 روپے ہوگئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ […]

Read More