معیشت و تجارت

مثبت حکومتی پالیسیوں سے برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے: جام کمال

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ مثبت حکومتی پالیسیوں کے باعث پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ برآمدات میں اضافہ وزارت تجارت، ٹی ڈی اے پی اور نیروبی ہائی کمیشن کے ٹیم ورک کا نتیجہ ہے جس کے باعث اہم سنگ میل عبور کیا گیا ہے۔ جام کمال […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ تیزی، 100 انڈیکس نے نیا سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے جس کے سبب 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 344 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزر 352 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، بعد ازاں کے ایس ای […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ای ٹیکسی سکیم میں ایسی گاڑیاں فراہم کرنا چاہتے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

نئے سال کا آغاز، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 16ہزارکی حد بحال

کراچی: نئے سال کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہنڈرڈ […]

Read More
معیشت و تجارت

قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز

کراچی:سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ انعامی بانڈز سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن اور کمرشل بینکوں سے واپس یا تبدیل […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج: سال کے آخری دن کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں سال کےآخری دن کاروبارکامثبت آغاز ہوا جبکہ امریکی ڈالر بھی سستا ہو گیا۔سال 2024 کے آخری دن اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 13ہزار […]

Read More
معیشت و تجارت

انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31دسمبر مقرر

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قومی انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا۔بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انعامی بانڈز سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن اور […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان میں گرین فیلڈ ٹائرز منصوبے کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں ٹائرز کی پیداوار کیلئے گرین فیلڈ ٹائرز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں بڑھتا ہوا کردار نمایاں ،بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن اور مقامی بینکوں کی جانب سے آرمسٹرانگ زیڈ ای پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی […]

Read More
معیشت و تجارت

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور متعلقہ اعلی سرکاری افسران شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سسٹم میں سرپلس آر […]

Read More