معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر سستا

کراچی::سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 482 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔ سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن مثبت زون سے بند […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی ہے، 400 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 477 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔ گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیسرے روز بھی تیزی

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 436 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1600سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 103 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔ گزشتہ روز ٹریڈنگ […]

Read More
معیشت و تجارت

دو سالوں کے دوران گیس قیمتوں میں 200فیصد سے زائد اضافہ

کراچی: دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ن گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخ 4200 روپے پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل صارفین کے لیے نرخ 1238 سے بڑھا کر 3900 روپے کر دیئے گئے ،دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں چار بار اضافہ […]

Read More
معیشت و تجارت

شہباز دور میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، سرمایہ کاری میں بھی اضافہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبا ز شریف کے ایک سالہ دور اقتدار میں حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کا اعتماد ہوا جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔غیر سرکاری تنظیم مشعل نے پاکستان میں اصلاحات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان میں گورننس ،معیشت ،سرمایہ کاری اور ماحولیاتی شعبہ میں اصلاحات کی گئیں، رپورٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، ایک لاکھ 10ہزار پوائنٹس سے تجاوز

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس سے زائد پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 111 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 10 ہزار 413 پوائنٹس […]

Read More
معیشت و تجارت

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فعال، پہلی کمرشل پرواز لینڈ کر گئی

گوادر: پاک چین لازوال دوستی کا شاہکار، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، کراچی سے پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔کراچی سے پی کے 503 نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، افتتاحی پرواز کا رن وے پر واٹر کینن سلیوٹ کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا۔پی آئی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان جون 2025تک پانڈا بانڈز جاری کریگا: وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان پانڈا بانڈز کے ذریعے چین کی کیپیٹل مارکیٹس میں شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، پانڈ اجرا کے ذریعے پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے تقریبا 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران 1000 […]

Read More