دلچسپ و عجیب

خوش قسمت خاتون ڈیڑھ گھنٹہ مگرمچھ کے جبڑوں میں رہ کر بھی زندہ بچ گئی

انڈونیشیا: مثل مشہور ہے کہ دریا میں رہتے ہوئے مگر مچھ سے بیر نہیں لینا چاہیے، یعنی مگرمچھ اتنا طاقتور اور خوفناک جانور ہے کہ اس کے شکنجے میں آنے کے بعد شکار کی موت یقینی ہوتی ہے۔مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ایک عورت نے ڈیڑھ گھنٹے تک اس خونخوار […]

Read More
دلچسپ و عجیب

انڈوں کی حفاظت کیلئے مادہ مگرمچھ کی تنگ سلاخوں سے گزرنے کی ویڈیو وائرل

فلوریڈا: ایک دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممتا کے ہاتھوں مجبور مادہ مگرمچھ ایک تنگ باڑھ سے نکلنے کی جدوجہد میں آخرکار کامیاب ہوجاتی ہے تاکہ وہ اپنے گھونسلے میں رکھے انڈوں تک پہنچ سکے۔یہ واقعہ فلوریڈا کے کوکوا نامی ساحل پر پیش آیا ہے جس کی ویڈیو مقبول ہورہی ہے۔ اس دلچسپ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

گھر کے باغ میں جنگلی ریچھوں کی کُشتی کی ویڈیو وائرل

فلوریڈا: جنگلی سیاہ ریچھوں نے ایک گھر کے باغ کو اکھاڑہ بنا لیا اورایک دوسرے سے ہولناک لڑائی میں باغ کو تہہ و بالا کر دیا ہے۔ اس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ریچھوں کو ایک دوسرے سے گتھم گتھا دیکھا جاسکتا ہے۔گھر کے مالک ایک سابق فوجی افسر بھی ہیں۔ وہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

نیا امریکی نشہ، لوگوں کو زندہ مجسموں میں تبدیل کررہا ہے

سنسناٹی: امریکہ بھر میں ٹرینک نامی نشے کا اندھادھند استعمال ہورہاہے۔ استعمال کے بعد یہ لوگوں کو زومبی نما مخلوق میں بدل دیتا ہے۔ لوگ سرجھکا کر کھڑے رہتے ہیں اور اطراف سے بیگانہ ہوجاتےہیں۔ یہی وجہ ہے زائلیزن عرف ٹرینک کو زومبی نشہ بھی کہا جارہا ہے۔خوفناک بات یہ ہے کہ Xylazine نامی دوا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

آن لائن خریدی گئی ڈی این اے کٹ میاں بیوی میں جدائی کا سبب بن گئی

ایک شخص نے محض تفریح کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کِٹ خریدی جو کہ بالآخر اُس کے والدین میں طلاق پر منتج ہوگئی۔آن لائن رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم آن لائن صارف سے انجانے ہوئی غلطی نے اس کے والدین کی 33 سالہ طویل ازدواجی زندگی کوچند لمحوں میں برباد کر دیا۔درحقیقت صارف نے کِٹ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکی جھیلوں میں خون چوسنے والی مچھلیوں کی بہتات

کولاراڈو: اس مخلوق کو عام افراد Vempireمچھلی بھی کہتے ہیں جو خوفناک صورت رکھتی ہے۔ اس کے منہ پر دانت نما ابھار ہوتے ہیں جس سے وہ چپک کر بڑی مچھلیوں کو لہو پیتی ہے۔ اب امریکی جھیلوں میں دوبارہ اس نے دعویٰ بول دیا ہے اور اس کا اصل نام ’سی لیمپرے‘ ہے۔لیمپرے ایک […]

Read More
دلچسپ و عجیب

چیٹ جی پی ٹی نے امریکی جوڑے کی شادی کروادی

کولاراڈو: امریکا میں ایک نوجوان جوڑے کو جب شادی کرانے والا پادری دستیاب نہ ہوا تو مصنوعی ذہانت کے مشہور پروگرام چیٹ جی پی ٹی نے ان کی شادی کروادی۔اوپن اے آئی کی جانب سے تیارکردہ چیٹ جی پی ٹی نے چند روز قبل ریس وائنچ اور ڈیٹن ٹروؤٹ کی شادی کی تمام رسوم کو […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکی کتے نے کتیا سے لمبی زبان کا ریکارڈ چھین لیا

اِلینوائے: امریکا میں باکسر نسل کے ایک کتے نے لمبی زبان رکھنے والے زندہ کتے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔وسط مشرقی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 9 سالہ کتے روکی کے مالکان بریڈ اور کرِسٹل ولیم کے مطابق ان کے پالتو کتے کی زبان غیر معمولی طور پر لمبی (5.46 انچ) […]

Read More
دلچسپ و عجیب

اب ہوا میں پرواز کرتے کارکن پیزا پہنچانے لگے

لندن: برطانیہ کے مشہور میوزک میلے میں بھوکے شرکا کی بھوک مٹانے کے لیے اب اڑن لباس (جیٹ پیک) کے حامل کارکن پیزا فراہم کررہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کا جمِ غفیر کھلے میدان میں گھاس پر پیٹھ کر میوزک سنتا ہے اور اس رش سے نکل کر کھانے پینے میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

3 سیکنڈز میں روبک کیوب حل کرنے کا حیرت انگیز ریکارڈ

کیلیفورنیا: روبک کیوب کے امریکی چیمپیئن میکس پارک نے روبک کو حیرت انگیز طور پر 3.13 سیکنڈ میں حل کرکے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکس پارک کی اس زبرست کامیابی پر وہاں موجود لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور روبک کیوب کے شائقین کی آنکھوں میں آنسو […]

Read More