دلچسپ و عجیب

پیرو میں 1000 سال قبل پرانا شیرخوار بچوں کا قبرستان دریافت

لیما: پیرو میں ایک گیس پائپ لائن کی تنصیب کے دوران ورکرز نے قدیم جنازوں کے سامان کے 8 بنڈلوں کا پتہ لگایا جن کی تاریخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقریبا 1,000 سال پرانا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو میں ماہرین آثار قدیمہ نے کہا کہ یہ جگہ ممکنہ طور پر […]

Read More
دلچسپ و عجیب

کیا آپ جانتے ہیں، دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال ایران میں ہے؟

تہران: شاپنگ مالز کی بات کی جائے تو امریکہ کو شاپنگ مالز کا گھر سمجھا جاتا ہے جہاں 100,000 سے زائد شاپنگ مالز ہیں، لیکن دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ مال کی بات کی جائے تو اس کا اعزاز دراصل امریکہ کے سب سے بڑے حریف ایران کے پاس ہے۔تہران کے شمال مشرق میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ملکہ برطانیہ کی برسی پر ہزاروں ہیرے جڑا تین کلوگرام وزنی سونے کا سکہ تیار

لندن: برطانوی کمپنی نے ملکہ ایلزبتھ دوم کی پہلی برسی پر ساڑھے تین کلوگرام سونے سے بنا سکہ بنایا ہے جس پر 6426 ہیرے جڑے ہیں اور اس کی قیمت دو کروڑ 30 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ پاکستانی روپوں میں یہ 7 ارب سے زائد کی رقم بنتی ہے۔باسکٹ بال سائز کا سکہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

4 ڈالر کی پینٹنگ پر کیا گیا مذاق سچ ثابت ہوگیا، اصل قیمت ڈھائی لاکھ ڈالر

لندن: برطانیہ میں پرانی اشیا کی دکان سے صرف چار ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ کے بارے میں مذاق میں کہا گیا ایک جملہ درست ثابت ہوا۔ یہ تصویر واقعی فن کا ایک شاہکار ہے جو اس ماہ نیلام کیا جائے گا اور توقع ہے کہ ڈھائی لاکھ ڈالر (7 کروڑ 66 لاکھ روپے) میں […]

Read More
تازہ ترین دلچسپ و عجیب

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فروخت جلد شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد یوٹیلٹی اسٹورز نے چینی کی فروخت شدہ معطل عمل کو بحال کردیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذرائع کے مطابق خریدی گئی ، دس ہزار ٹن میں سے 2145 ٹن چینی شوگور ملز سے اٹھالی گئی ہے اور چینی کی فراہمی جلد یوٹیلٹی اسٹورز شرو ع کردی جائیگی۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی نہ خریدی جاتی تو چینی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بھارت: میکڈونلڈ کے بعد برگر کنگ نے بھی مینیو سے ٹماٹر خارج کردیے

ممبئی: بھارت میں میکڈونلڈ کے بعد برگر کنگ نے بھی اپنے مینیو میں سے ٹماٹروں کو ملک میں مہنگائی کی وجہ سے خارج کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے مہینے بھارت میں میک ڈونلڈز نے اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں اس کے بہت سے ریستوران مہنگائی اور ٹماٹروں کی سپلائی کی کمی کی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

جاپانی بکریاں باغباں کی مددگار بن گئیں

ٹوکیو: جاپان میں طویل عرصےپر پھیلی ہوئی گھاس پھوس صاف کرنے کے لیے ایک انوکھا حل نکالا گیا تو اس نے تھوڑے ہی عرصے میں یہ مسئلہ حل کردیا اور خود کو باغبانوں کا ایک مددگار ثابت کیا ہے۔بکریوں نے متروک ریلوے ٹریک پر اگی گھاس کو بھی کھا کر ختم کیا اور ریلوے پٹڑیاں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بچوں کے 17 جُڑواں جوڑے پرائمری اسکول میں ایک ساتھ داخل

رینفریوشائر: اسکاٹ لینڈ کے ضلع اینورکلائیڈ کے ایک پرائمری اسکول میں اگلے ہفتے 34 جڑواں بچے داخلہ لے رہے ہیں جو کہ 2015 کے بعد سے دوسری بڑی تعداد ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینورکلائیڈ کے سینٹ پیٹرکس پرائمری اسکول میں بچوں کے 17 جڑواں جوڑوں کا پہلا دن ہوگا۔ 2015 میں 19 جوڑوں یعنی 38 […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکا میں ریچھ شادی میں بن بلائے پہنچ گیا

کولوراڈو: امریکا میں ایک ریچھ نے شادی کی تقریب میں گھس کر کھانے کی میز پر دھاوا بول دیا۔ریاست کولوراڈو کی ایک کاؤنٹی میں حال ہی میں برینڈن مارٹینیز اور کائلین مکروسی مارٹینیز کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں بن بلائے ریچھ نے گھس کر کھانے کی میز پر دھاوا بول دیا۔دلہن کائلین مارٹینیز […]

Read More
دلچسپ و عجیب

خوش قسمت خاتون ڈیڑھ گھنٹہ مگرمچھ کے جبڑوں میں رہ کر بھی زندہ بچ گئی

انڈونیشیا: مثل مشہور ہے کہ دریا میں رہتے ہوئے مگر مچھ سے بیر نہیں لینا چاہیے، یعنی مگرمچھ اتنا طاقتور اور خوفناک جانور ہے کہ اس کے شکنجے میں آنے کے بعد شکار کی موت یقینی ہوتی ہے۔مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ایک عورت نے ڈیڑھ گھنٹے تک اس خونخوار […]

Read More