کیا سلمان علی آغا کی کپتانی ختم ہونے جا رہی ہے؟محمد عامر کی پیش گوئی سامنے آگئی
لاہور: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر جنہیں سوشل میڈیا پر جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اپنی درست پیشین گوئیوں کی وجہ سے امیر بابا کہا جا رہا ہے، نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا ٹورنامنٹ کے بعد کپتانی برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔ […]