پاکستان صحت

ملک میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔وزیر اعظم ہاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو تمام عمر کی […]

Read More
تازہ ترین

ملک میں آج یوم تقدیس قر آن منایاجائیگا ، وزیراعظم نے احتجاج کی کال دیدی

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج یوم تقدیس قرآن منایا جائیگا ۔وزیراعظم شہبا زشریف نے پوری قوم کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دیدی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئیں ، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قرآن کی بے حرمتی میں ملوث شخص کو نشان عبرت […]

Read More
تازہ ترین

عوام نے ملک میں فساد پیدا کرنے کے مذموم منصوبے کو ناکام بنادیا ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن فوج کے جوانوں اور افسران کیساتھ پاک افغان سرحد پر گزار اور عید کی نماز جوانوں اور افسران کیساتھ پارہ چنار میں ادا کی انہیں عید کی مبارک پیش کی ۔وزیر خزانہ ، وزیر دفاع ، اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیراعظم […]

Read More
تازہ ترین

ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہوجائیگا ، خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہوجائیگا۔خرم دستگیر نے کہا کہ سولر سسٹم کی قیمتوں میں میں کمی آئی ہے ، پاکستان میں بہت سے صنعت کار سولر اور بیٹریوں کی انڈسٹری لگانا چاہتے ہیں ۔خرم دستگیر کا مزید کہنا ہے کہ شہباز […]

Read More
موسم

آج سے ملک میں تیز بارشیں اور ژالہ باری متوقع

اسلام آباد: ملک کے طول وعرض میں آض سے موسلادھار بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔بلوچستان میں کوئٹہ، چمن، پشین اور بارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔خیبر پختونخوا میں دیر، سوات، کوہستان، نوشہرہ، مردان، وزیرستان اور باجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

Read More