جرائم

عید کے روز بیوی کو تیز دھار چھری سے قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور:لاہور میں رائیونڈ کے علاقہ میں عید کے روز بیوی کو تیز دھار چھری کے وار کر کے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ شرافت علی نے کہا کہ ملزم نے گھریلو ناچاکی کی بنا پر اپنی بیوی ساجدہ بی بی کو تیز […]

Read More
جرائم

خاتون کو سوشل میڈیا پر بدنام کرنیوالا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق محمد رضوان باری نامی ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیاگیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے متاثرہ خاتون کے نام سے ای […]

Read More
پاکستان جرائم

ٹریل تھری زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ، تین روز بعد ملزم گرفتار

ٹریل تھری زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اسلام آباد پولیس نے تین روز بعد مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کو تکنیکی بنیادوں پر گذشتہ رات گرفتار کیاگیا ۔ خاتون کی درخواست پر تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کیاگیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت […]

Read More
پاکستان جرائم

لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ کا ملزم گرفتار، اگلا ہدف اعتزاز احسن تھے۔

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔لاہو میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے کہا کہ بیرسٹر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ڈی آئی جی انوسیٹی گیشن کا کہنا ہے کہ ملزم پہلے ہی فائرنگ کے 14 […]

Read More
جرائم

کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

ائیر پورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے کیلئے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی ۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر رضوان حیدر دبئی جانے کیلئے ملتان ائیر پورٹ پہنچا تھا ۔مسافر نے مذکورہ منشیات نہایت مہارت سے کلف لگے کپڑوں […]

Read More
پاکستان

پشاور ، ریڈیو پاکستان میں آگ لگانیوالا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور میں ریڈیو پاکستان میںآگ لگانیوالے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ۔پشاور پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیاگیا ہے ۔ملزم کیخلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے ملزم کی شناخت مختلف ویڈیوز کے ذریعے کی گئی ہے ۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ نادرا کی مدد سے […]

Read More
جرائم

کراچی ، رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزم گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے کراچی کے علاقے سکندر گوٹھہ میں کارروئای کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیے ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گرفتار ملزمان اسامہ اور شہریار ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ موبائل ،فونز اور نقدی برآمد کرلی گئی ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر کے […]

Read More
دنیا

کینیڈا ،نمازی کو کچلنے کی کوشش ، ملزم گرفتار

کینیڈا کے شہر مارکھم میں مسجد کے احاطے میں گاڑی سے نماز ی کو کچلنے کی کوشش کرنیوالے 28 سالہ ملزم شیرن کیرونا کیرن کو ٹورنٹو سے گرفتار کرلیاگیا پولیس کی جانب سے ملزم پر نفرت انگیز جرم کا الزام عائد کیاگیا ہے۔کینیڈا کی وفاقی اور صوبائی حکومت نے واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت […]

Read More
جرائم

مظفر گڑھ ، 5 سالہ بچی سے زیادتی ، ملزم گرفتار

جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کو مویشیوں کے باڑے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کو تشویشناک […]

Read More
جرائم

این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر گولیاں مار کر قتل کیے جانے کے واقعے کے بعد 24 گھنٹے کے اندر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ دوسرے کی گرفتاری کے لیے پولیس […]

Read More