تازہ ترین

ایران کا امریکا کے ائیر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنانےکا دعویٰ

ایران کا امریکا کے ائیر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنانےکا دعویٰ

تہران :ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے ایئر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جس سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے 24 گھنٹوں میں ایران پر 200 سے زائد اہداف پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کل ایران کے مغربی اور وسطی علاقوں میں 200 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، لڑاکا طیاروں نے بڑے پیمانے پر20 حملے کیے، ایران کے بیلسٹک میزائل لانچرز،فضائی دفاعی نظام اور اسلحہ تیار کرنے والے مراکز کونشانہ بنایا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image