پاکستان

کے پی اور پنجاب میں 34 افراد جاں بحق ،خبر نے شہریوں کو افسردہ کردیا

کے پی اور پنجاب میں آندھی اور موسلادار بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 34 افراد جاں بحق اور 150کے قریب زخمی ہوگئے پی ڈی ایم اے کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 100 […]

Read More
معیشت و تجارت

کے پی میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ ہیں ، ڈائریکٹر خوراک کے پی

کے پی کے ڈائریکٹر خوراک محمد یاسر نے کہا ہے کہ صوبے میں آٹے کی قلت کاکوئی خدشہ نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق محمد یاسر نے کہا کہ پنجاب سے آٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل ہوجائینگے ۔دوسری جانب پنجاب سے کے پی کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل کے معاملے […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظر ثانی درخواست دائر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخوں پر نظر ثانی درخواست دائر کردی الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے کیس میں 14 مئی کو الیکشن کے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کیلئے درخواست دائر کی ہے ۔الیکشن کمیشن نے عدالت عظمیٰ سے […]

Read More
پاکستان

کے پی ، فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کیلئے گندم کی سپلائی بند

پشاور : کے پی میں فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کی مد میں گندم کی سپلائی روک دی گئی ،ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک نے تمام اضلاع کے فوڈ کنٹرولرز کو فلور ملز کو مفت آٹا اسکیم کی مد میں گندم کی سپلائی روکنے سے متعلق خط لکھ دیا ۔خط میں احکامات جاری کیے گئے […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات کے التواءکا فیصلہ کالعدم قرار دیا

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے التواءکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے سپریم کورٹ نے گذشتہ روز کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ وزارت دفاع نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کے حکم پرپنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی،فیصل واوڈا

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر آرہی ہے۔فیصل واوڈا نے ٹویٹر پر بیان بظاہر عمران خان کو مخاطب کرتے ہ وئے کہا کہ سربند گلی سے نکلیں،میز پر بیٹھیں اور سسٹم میں رہتے ہوئے اس نظام کو […]

Read More