غزہ کے دشمن خود تباہ، 65 جانیں ضائع، امریکہ میں انسانیت کیلئے دل دہلا دینے والا منظر
امریکا میں برفباری نے قہر ڈھا دیا جہاں مختلف حادثات میں ہلاکتوں تعداد 65 ہوگئیں۔ مشرقی امریکا میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ شکاگو میں منفی 14، کلیولینڈ میں منفی 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹینیسی اور مسیسیپی میں وقفےو قفے سے ہونے والی شدید برفباری سے ایک لاکھ سے زائد […]