دلچسپ و عجیب

فلپائن میں ’پیاز‘ ایک روز کے لیے کرنسی بن گئی

منیلا: فلپائن کے ریٹیل اسٹور نے اعلان کیا کہ وہ ایک دن کے لیے پیاز کو بطور ’معاوضہ‘ استعمال کرے گا۔ اس طرح لوگوں نے بڑی تعداد میں شریک ہوکر ایک پیاز کے بدلے دی جانے والی اشیا خریدیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ فلپائن میں پیاز کی شدید قلت ہے اور ایک کلوگرام پیاز […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

ورجینیا: امریکا میں ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 43 تقریباً سال بعد واپس لوٹا دی گئی۔امریکی ریاست ورجینیا کی نیو پورٹ نیوز پبلک لائبریری نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ لائبریری کے گریسم لائبریری برانچ میں موجود ’ریٹرن ڈراپ باکس‘ میں یہ غیر معمولی دریافت حال ہی میں ہوئی۔اے جے پی ٹیلر کی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

نیو یارک میں گڑھا تین افراد کو نگل گیا جنہیں بمشکل بچالیا گیا

نیو یارک:امریکہ میں سڑکوں پر اچانک بننے والے گڑھے بننے کا عمل تیز ہوچکا ہے اور حال ہی میں نیو یارک کے باہر ایک گڑھا بننے سے70سال خاتون 6فٹ گہرائی میں جاگریں اور انہیں بچانے والے دیگر دو افراد بھی اس میں گر گئے تاہم امدادی اداروں نے اسے بمشکل بچایا۔یہ واقعہ سفوک کاؤنٹی،لانگ آئی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار

لزبن:گینیز ورلڈ ریکارڈ نے پرتگال سے تعلق رکھنے والے کتے کو دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار دے دیا۔بوبی نامی ا س کتے کی عمر رسیدہ کتا قرار دے دیا۔بوبی نامی اس کتے کی عمر 30سال اور266دن ہے۔جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ پرتگالی کتے نے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بالوں میں چاکلیٹ سجانے والی بھارتی دلہن کی ویڈیو وائرل

ممبئی:ایک نامعلوم بھارتی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے بالوں پر طرح طرح کی چاکلیٹ دیکھی جاسکتی ہیں۔اگرچہ خاتون اور خود میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہیں ا لبتہ انسٹاگرام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو Chitras Makeup نے شیئر کی۔اگرچہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پالتو مچھلی نے مالک کے چار ڈالر خرچ کردیئے،کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات بھی جاری کردی

ٹوکیو:جاپان میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس کی پالتو مچھلی نے کمپیوٹر کی غلطی سے نہ صرف اپنے مالک کی رقم خرچ کرڈالی بلکہ اس کے کریڈ ٹ کارڈ کی جملہ تفصیلات بھی یوٹیوب کی براہ راست نشریات میں ظاہر کردیں۔جاپانی یوٹیوبر میوٹی کمائمارو المعروف موریس یوٹیوب پر ایک چینل چلاتے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پروگرام کے پروڈیوسر کی جوڑی نے زیادہ سویٹر پہننے کا گینیزورلڈ ریکارڈقائم کردیا

نیو یارک:ایک پروگرام کے پروڈیوسر کی جوڑی نے30سیکنڈوں میں زیادہ تعداد میں سویٹر بہن کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ غیر ملکی چینل کے ٹاک شو کے میزبان کیلی ریپا ا ور ریان سی کریسٹ نے حال ہی میں ایک براڈ کاسٹ کے دوران30سیکنڈوں میں زیادہ سویٹر پننے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی،(ایک فرد […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی،مالک موقع پر ہلاک

کینساس:امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ا یک افسوناک واقعہ پیش آیا ہے۔اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔کینساس پولیس کے مطابق30سالہ جوزف آسٹن اسمتھ اپنے کتے کے ساتھ شکار پر جارہے تھے کہ کتا پہلے سے ہی ٹرک […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکا میں 44سال بعد لائبریری کو کتاب لوٹا دی گئی

ٹیکساس:امریکا میں لائبریری سے44سال قبل نکوائی گئی کتاب واپس لوٹا دی گئی۔امریکی ریاست ٹیکساس کی ایبلین پبلک لائبریری نے ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ شہر کے پانی کے شعبے نے44سال قبل کتاب نکلوائی تھی۔کتاب کو حال ہی میں 16ہزار60دن کی تاخیر کے بعد لائبریری کو واپس کردیا گیا تاہم لائبریری کی جانب سے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

جرمنی سے400سے زائد دانتوں والے ڈاینا سار کی نئی قسم دریافت

میونخ:جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سار دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔ٹیروسار خاندان سے تعلق رکھنے والے بیلینو گنیتھس مائیوسیری نامی اس ڈائنا سار کی باقیات تقریباً سالم ہیں،یہ باقیات جرمنی کی ایک ریاست بیویرین کی ایک کان […]

Read More