محکمہ موسمیات کی اگلے ماہ نومبر سے ملک میں شدید سردی کی لہر کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اگلے ماہ نومبر سے ملک میں شدید سردی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں برس موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا خدشہ ہے، نومبر کے دوسرے ہفتے سے پورے ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے، نومبر کے پہلے […]