پاکستان موسم

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی

این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی جبکہ اس دوران 133 افراد زخمی بھی ہوگئے ۔این ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں سے ہونیوالے جانی ومالی نقصان کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 25 جون سے اب تک بارشوں کے […]

Read More
موسم

کراچی سمیت سندھ میں آج سے 3 روز تک بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 9 جولائی تک بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔کراچی شہر اور مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ حیدر آباد ، دادو ، جامشورو ، قمبر ،تھرپار کر ، عمر کوٹ ودیگر علاقوں میں کہیں آندھی اور گرج […]

Read More
پاکستان موسم

پنجاب کے دریاﺅں میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے پنجا ب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 جولائی کے درمیان دریائے جہلم ، ستلج ، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے ۔بھارت کی جانب سے دریائے روای اور ستلج میں پانی چھوڑ […]

Read More
پاکستان موسم

وادی تیراہ ،آرمی وایف سی کی شجرکاری مہم

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں آرمی اور ایف سی کی محکمہ جنگلات کے تعاون سے شجرکاری مہم جاری ہے ۔2022 ءمیں ضلع خیبر میں مہم کے تحت 18 ہزار پھل دار پورے اور 1 لاکھ 72 ہزار دیگر پورے تقسیم کیے گئے ۔ضلع خیبر میں 2022 میں پھلوں کے 36 […]

Read More
پاکستان موسم

بلوچستان میں بارشوں سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے پی ڈی ایم اے

بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہاں زیب خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مون سون کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ، عملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے کہا کہ جمعرات سے بلوچستان کے کچھ علاقوں میں مون سون […]

Read More
موسم

لاہور میں 5 گھنٹوں میں 180 ملی میٹر بارش

لاہور میں 5 گھنٹوں میں 180 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ، سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک کے علاقے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔نشتر ٹاﺅن ، تاج پورہ ، قرطبہ ، چوک ، جوہر ٹاﺅن اور گلشن راوی سمیت کئی دیگر علاقوں میں بھی بادل جم کربرسے ۔گوجرانوالہ میں بارش کا پانی سڑکوں […]

Read More
موسم

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

کئی دنوں سے جاری حبس اور گرمی کے بعد کراچی میں آج سے گرمی کی شدت کم ہونے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے درجہ حرارت میں ایک سے دوڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے ۔کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرما اور مرطوب رہنے کا […]

Read More
موسم

لاہور میں مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور میں دن بھر شدید جس کے بعد رات ہوتے ہی آندھی کیساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی ۔لاہور کے مختلف علاقوں میں شام کے بعد آندھی کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کی ساتھ ہی نوے فیڈرز سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ۔گلبرگ میں […]

Read More
پاکستان موسم

گلگت بلتستان میں 10 ہزار سیاحوں نے بقر عید منائی

موسم گرم عروج پر ہونے کیساتھ ہی گلگت بلتستان میںسیاحوں خصوصاً بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاری ہے ۔تقریباً 8 سے 10 ہزار ملکی وغیر ملکی سیاحوں نے بقر عید گلگت بلتستان میں منائی ۔غیر ملکی سیاحوں کی اس حوالے سے رائے ہے کہ پاکستان سیاحتی لحاظ سے انتہائی محفوط ملک ہے […]

Read More
موسم

ملک میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان

ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جولائی تک اسلام آباد ، راولپنڈی ،مری ، گلیات میں موسلادھار بارش اور ژالہ بار ی کا امکان ہے ، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں […]

Read More