دنیا کھیل

”نوٹوں سے بھرا بیگ“کیمرون گرین کو نیا نک نیم مل گیا

لندن:ڈیوڈ وارنر نے آئی پی ایل میں ریکارڈ3ملین ڈالر کا معاہدہ پانیورالے ہم وطن کیمرون گرین کو نوٹوں سے بھرا بیگ کا نیا نک نیم دے دیا۔ڈیوڈ وارنر آئی پی ایل میں سپر سٹار بننے کے بعد اپنے تجربے کی بنیاد پر ساتھی پلیئر گرین کو بہت زیادہ دباؤ اور توقعات سے ہوشیار رہنے کا […]

Read More
دنیا

امریکا میں برفانی طوفان کی تباہی،9افراد ہلاک،5ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

واشنگٹن:امریکہ کو اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین برفانی طوفان کا سامنا ہے جس سے معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں اور اب تک9افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں اوہائیو،کینٹکی،میزوری اور کنساس میں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی،ان ریاستوں میں درجہ حرارت منفی40ڈگری تک جانے کی پیش […]

Read More
دنیا

رحمت برس رہی ہے محمد کے شہر میں ……مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھاربارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم سرد ہوگیا۔سڑکوں پرپانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں باران رحمت کے دوران روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے […]

Read More
دنیا

بھارت میں طلباء کے ”لب پہ آتی ہے دعا“ پڑھنے پر سکول پرنسپل معطل

نئی دہلی:بھارت میں طلباء کے ”لب پہ آتی ہے دعا“ پڑھنے پر سکول کے پرنسپل کو معطل کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردویش کے شہر بریلی کے سکول میں طلبہ کے اسمبلی میں علامہ اقبال کی نظم”لب پہ آتی ہے دعا“ پڑھنے پر پرنسپل کو معطل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق اسمبلی کی […]

Read More
دنیا

لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

کابل:افریقی ملک گیمبیا سے لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد ہوگئی۔غیر ملکی خیرایجنسی کے مطابق برطانوی چارٹر ایئر لائن کی پرواز گیمبیا سے لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ پر پہنچی تھی۔لینڈنگ کے بعد طیارے کی صفائی اور چیکنگ کے دوران سیاہ فام نامعلوم شخص کی لاش پہیوں سے برآمد ہوئی۔برطانوی پولیس […]

Read More
دنیا

یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پر عائد نہیں ہوتی،صدر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔روس صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لئے المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار ملک کے طورپر دیکھتے ہیں۔روسی صدر […]

Read More
دنیا

بھارت: سکول بسیں حادثے کا شکار،15طلباء کے ہلاک ہونے کا خدشہ

منی پور:بھارتی ریاست منی پور میں سالانہ سیاحتی دورے پر جانے ورالی سکول کی دو بسیں حادثے کاشکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15طلباء کی ہلاکت کا خدشہ ہے جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکول کے طلباء دو بسوں میں سوار ہوکر مطالعاتی دورے کے لئے تاریخی […]

Read More
دنیا

بھارتی دوا ساز کمپنی پر گیمبیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کا جرم ثابت

افریقی ملک گیمبیا میں پارلیمانی انکوائری کمیٹی نے کھانسی کے شربت سے69بچوں کی ہلاکت کے جرم میں بھارتی دو ساز کمپنی پر مقدمہ چلانے کی سفارش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گیمبیا میں بھارتی سیرپ سے69بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔پارلیمانی کمیٹی نے دہلی کی فارما کمپنی میڈن فارما سیوٹیکل کے خلاف خراب دوا بیچنے […]

Read More
دنیا

افغان طالبان نے2امریکی قیدیوں کورہا کردیا

کابل:افغانستان میں طالبان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت اپنی قید میں موجود2امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کورہائی کی تصدیق کردی ہے۔رہائی کے بعد دونوں امریکی قطر پہنچ گئے ہیں تاہم ان دونوں کی شناخت نہیں ظاہر کی گئی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے […]

Read More
دنیا

طالبان افغانستان کی جانب سے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کو روکیں،اقوام متحدہ

جنیوا:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ بننے والی دہشتگردانہ سرگرمیوں کو روکے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لئے بے حد […]

Read More