دنیا

میلانیا ٹرمپ کا انتخابی مہم میں شوہر کا ساتھ دینے کا فیصلہ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ نے اپنے شوہر کا انتخابی مہم میں ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کے درمیان تعلقات بہت مضبوط اور اچھے ہیں ۔ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد کے منظر عام سے بٹنے کے بعد سابق […]

Read More
دنیا

سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر مقرر کردیا

سفارتی تعلقات بحال ہونے پ سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیا ، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کریگا۔دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ احسان خاندوزی کی قیادت میں وفد جدہ پہنچ گیا ہے ۔چین کی ثالثی […]

Read More
دنیا

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری

اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ میں بمباری کی ، دو دنوں کے دوران اسرائیلی تشدد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے ۔اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے ، اسرائیلی حملوں میں زیادہ ترخواتین اور بچے شہید ہوئے ۔

Read More
دنیا

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کااندرونی معاملہ ہے ،برطانیہ

برطانیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کااندروانی معاملہ قراردیدیا۔برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانیہ غور سے پاکستان کی صورتحال مانیٹرکررہاہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ پرامن جمہوری عوامل کو سپورٹ کرتا ہے اور ہم قانون کی حکمرانی پریقین رکھتے ہیں ۔قبل ازیں امریکی […]

Read More
دنیا

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد ہلاک

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔اس حوالے سے تیونسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جزیرے دجربا میں پیش آیا ۔تیونسی وزارت داخلہ نے کہا کہ فائرنگ سے مرنیوالوں میں دو پولیس اہلکار اور دو سیاح […]

Read More
دنیا

عمران خان کی گرفتاری ، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزری جاری

عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکہ ، برطانیہ ، کینیڈا یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ، ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ شہری آزاد کشمیر ، بلوچستان کے پی میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔کینیڈین ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی بدامنی اور اغوا کا خطرہ ہے مغربی […]

Read More
دنیا

ٹرمپ خاتون سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار

امریکی جیوری نے سابق صدر ٹرمپ کو خاتون جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیدیا ہے ۔ جیوری کا اپنے فیصلے میں کہنا ہے کہ سابق صدرٹرمپ نے جین کیرول کی شہرت کو بھی نقصان پہنچایا تاہم یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سابق صدر نے جنسی زیادتی نہیں کی تھی ۔جیوری […]

Read More
دنیا

لندن ، عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مظاہرے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی برطانیہ کی جانب سے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے ، مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں مظاہرین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر عمران خان کی حمایت میں شہباز حکومت کیخلاف نعرے درج تھے ۔مظاہرین نے دعو یٰ […]

Read More
دنیا

عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ کا ردعمل

امریکہ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں آگاہ ہیں پہلے بھی کہہ چکے ہیں امریکہ کسی ایک سیاسی امیدوار یاجماعت پر پوزیشن نہیں رکھتا۔امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں جمہوری اقدار کی عزت اور قانون کی حکمرانی کامطالبہ کرتے […]

Read More
دنیا

شاہ چارلس کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کتنی ہے؟

تاجپورشی کے بعد شاہ چارلس کے اثاثوں کے بارے میں کچھ تفصیلات سانے آگئی ہیں ۔شاہ چارلس سوم اپ تک کے سب سے عمر رسیدہ برطانوی بادشاہ ہیں جنہوں نے گذشتہ سال ستمبر میں اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد فوری طورپر شاہی تخت سنبھال لیاتھا۔ملکہ الزبتھ دوم 70 سال کے طویل […]

Read More