آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البنیس دوسری بار کورونا میں مبتلا ہوگئے
کینبرا:آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البنیس کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطاب آسٹریلوی وزیراعظم ایک بار پھر کورونا میں مبتلا ہوگئے،انہیں 12اور13دسمبر کو گونیا جانا تھا تاہم معمولی علامات ظاہر ہونے اور سفری شرائط کے باعث کرونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا۔آسٹریلوی […]