تازہ ترین

ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات ا پریل اور مئی میں ہونگے

کراچی:انٹر بورڈ کمیٹی چیئرمین کے اجلاس میں نیا گریڈنگ سسٹم آئندہ تین برس میں نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔سندھ سمیت پورے ملک میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات برائے سال2023بالترتیب اپریل اور مئی میں ہونگے۔اس بات کا فیصلہ جمعرات کو لاہور میں منعقدہ آئی بی سی سی کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر دھرنے کی اجازت،دارالحکومت کے راستے سیل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گئی دریں اثناء دارالحکومت جانے والے کئی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ نے56نکات پر مشتمل اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا […]

Read More
تازہ ترین

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا تقرر،نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے تقرر کے گزٹ نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعیناتی کا اطلاق 27نومبر سے ہوگا۔جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعیناتی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کنونشن سنٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے کنونشن سنٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش کردی۔سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،کمیٹی اجلاس میں نجکاری پروگرام میں پیش رفت اور مکمل کی گئی ٹرانزیکشنز کا جائزہ لیاگیا۔چیئرمین سی ڈی اے نے بتایا کہ سی ڈی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آرمی چیف تقرر پر وزیراعظم کی سمری عمران خان کا امتحان ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیر اعظم کی سمری اب عمران خان کا امکان ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کے تقرر کے لئے وزیراعظم کی ایڈوالئس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔انہوں نے اب عمران خان کا امکان ہے کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر لاپتہ شہری بازیاب،70لاکھ بھتہ مانگا گیا،وکیل

اسلام آباد:17نومبر سے اسلام آباد کے علاقے جی ایٹ سے لاپتہ شہری عثمان شاہ کی بازیابی اور اس سے70لاکھ روپے بھتہ مانگنے کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔پولیس نے بازیاب ہونے والے شہری کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے پولیس کے رویے پر اظہار برہمی کرتے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لاہور:پولیس کا غیر ملکی سمیت2شہریوں پر شدید تشدد

لاہور:صوبائی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں تعینات سپیشل برانچ کے اہلکار بھی شہریوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار میں مصروف دکھائی دینے لگے۔ڈیفنس بی کے علاقے میں شہری اور غیر ملکی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور غیر قانونی حراست میں رکھنے پر سپیشل برانچ کے اہلکار سمیت تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کراچی:مقدمہ اندراج کیلئے مبینہ رشوت طلب پر ضعیف شہری کی خود سوزی کی دھمکی

کراچی:سائٹ اے تھانے کی حدود سے چوری ہونے والی کار کا مقدمہ درج کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے مبینہ طورپر رشوت طلب کرنے پر ضعیب شہری نے خود سوزی کی دھمکی دیدی۔چورنگی سلائی مشین کمپنی کے قریب پارکنگ سے چوری کی جانے والی ٹیوٹا کرولا کار کا تاحال سراغ نہ مل سکا جب کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عام انتخابات:الیکشن کمیشن نے18ارب روپے فوری مانگ لیے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے18ارب روپے فوری مانگ لیے۔آئندہ عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا بجٹ اقتصادی رابطہ کمیٹی میں زیر التواء ہونے کے باعث ادارے کو مشکلات کا سامنا ہے۔الیکشن کمیشن نے حکومت سے فوری طورپر18ارب روپے کے فنڈز طلب کرلیے۔ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں آخری […]

Read More
تازہ ترین دنیا

قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم

نئی دہلی:قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم ہوگیا۔بھارت نے فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر قطر میں معروف اسلامی مبلغ زاکر ذائیک کی موجودگی پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معالے کو دوحا کے ساتھ اٹھائے گا اس حوالے سے فیصلہ کن کاروائی بھی کی […]

Read More