پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کا سری نگر ہائی وے پر جلسے کی اجازت کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سری نگر ہائی وے پر جلسے کی اجازت کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آبد ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی آئی کی طرف سے اسلام آباد ریجن کے پارٹی صدرعلی نواز اعوان نے دائر کی، جس میں وزارت داخلہ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیر اعظم چینی ہم منصب کی دعوت پر کل دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف چینی ہم منصب کی دعوت پر کل دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، دورے کے دوران مختلف شعبوں میں متعدد مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دشخط ہوں گے، جبکہ دوطرفہ تعاون اور سی پیک منصوبوں کی رفتارمستحکم کرنے پر مشاورت بھی ہو گی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کل دوروزہ دورے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

توشہ خانہ ریفرنس: نااہلی کا فیصلہ معطل نہ ہو سکا، این اے 95 میں انتخاب روک دیا گیا

توشہ خانہ ریفرنس میں سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ معطل نہ ہو سکا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میں نئے انتخاب سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ہرجانہ کروں گا تاکہ آئندہ کسی کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچائیں، عمران خان

سربراہ پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ سے خاطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ہرجانہ کروں گا تاکہ آئندہ کسی کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچائیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا حقیقی آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چیف الیکشن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سی پیک کے تحت چین پاکستان میں اربوں کی سرمایہ کاری کر رہا ہے، وزیر اعظم

پاک چین تجارت و سرمایہ کاری فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چین پاکستان میں اربوں کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک چین تجارت و سرمایہ کاری فورم کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ چین پاکستان اقتصادی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے ملاقات، لانگ مارچ، دھرنے کی درخواست جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے ملاقات کر کے لانگ مارچ اور دھرنے کی درخواست جمع کروا دی۔ تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان اور ڈاکٹر بابر اعوان نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن سے ملاقات کی، علی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ میں شامل خاتون صحافی صدف نعیم عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں شامل خاتون صحافی صدف نعیم عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئیں۔ آج سہ پہر ایک افسوس ناک واقعے کے نتیجے میں لانگ مارچ میں شامل ایک خاتون صحافی کنٹینر کے نیچے آ کر جان کی بازی ہار گئی۔ خاتون […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ: عمران خان، فواد چودھری، عثمان بزدار اور فیصل جاوید کی روز نیوز سے خصوصی گفتگو

سربراہ تحریک انصاف عمران خان، جو حقیقی آزادی لانگ مارچ  کی قیادت کر رہے ہیں، سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں فواد چودھری، عثمان بزدار اور فیصل جاوید نے روز نیوز سے خصوصی گفتگو کی، عمران خان نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا یہ (اتحادی حکومت والے) انتخابات کرائیں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران نیازی کو وہ حمایت ملی کہ اس کی 20 فیصد ہمیں ملتی تو ملک راکٹ کی طرح اوپر جاتا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو وہ حمایت ملی کہ جتنی 75 سالوں میں کسی کو حاصل نہیں ہوئی، جو حمایت اس کو نصیب ہوئی اس کا 20 فیصد بھی ہمیں ملتی تو ملک راکٹ کی طرح اوپر چلا جاتا۔ اسلام آباد میں یوٹیوب ماہرین سے گفت و شنید کرتے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھوں دیرینہ ساتھی فیصل واوڈا کا پارٹی سے اخراج

سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دیرینہ ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے خارج کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کچھ دن پہلے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی طرف سے کی جانے والی پریس کانفرنس پر ان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے بنیادی رکنیت […]

Read More