تازہ ترین

ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کی فروخت کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی حکومت نے جمعہ کے ورزی فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے دو پاور پلانٹس کوقطر کی حکومت کو براہ راست فروخت کردیئے جائیں،یہ پلاٹ چار سال قبل حکومت کی نجکاری […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے اقتدار میں آکر کچھ نہیں کیا اور فوج کی کاوشوں کو ضائع کیا،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پوری قوت کے ساتھ اقدر پر بٹھایا گیا مگر عمران خان نے کچھ نہیں کیا اور پاک فوج کی کاوشوں کو ضائع کیا الٹا 60ارب کی سرمایہ کاری کرنے والے دوست ملک چین پر الزامات عائد کر کے سی پیک کا جنازہ نکال دیا۔ہزارہ […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہ

لاہور:تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی لیڈر شپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے صوبائی اور مرکزی لیڈر شپ کو اپنے حتمی فیصلے سے آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب […]

Read More
تازہ ترین

قاضی حسین احمد کا دسواں یوم وفات

لاہور:سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین کو ہم سے بچھڑے دس سال ہوگئے ہیں۔ وہ5اور6جنوری2013کی درمیانی رات کو اس دارفانی سے کوچ کرگئے تھے۔قاضی حسین احمد نے ملک وملت کے لئے شاندار خد مات انجام دیں جن کا ایک زمانہ معترف ہے۔ان کی وفات پرملک وبیرون ملک جس طرح صدمے اور افسوس کااظہار کیا […]

Read More
تازہ ترین

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب اور امارات کے سرکاری دورے پر

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف10جنوری تک دورے پر ہیں۔اس دوران وہ برادر ملکوں کی قیادتوں سے ملاقاتیں کرینگے۔ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں فوجی تعاون کے ساتھ دوطرفہ امور […]

Read More
تازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ:عمران خان کی گھر پر تفتیش کی استدعا مسترد،ہر صورت پیشی کا حکم

اسلام آباد:عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی گھر زمان پارک میں تفتیش کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ہر صورت تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جج رخشندہ شاہین نے کی،جس میں سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عمران خان کی درخواست […]

Read More
تازہ ترین

مہنگائی عروج پر ہے، انتہائی مخدوش حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی،وزیراعظم

کوئٹہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی عروج پر ہے اس میں کوئی شک نہیں،وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے شہر صحبت پور میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی مخدوش حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی،آئی ای ایف سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا،مہنگائی عروج پر ہے اس میں کوئی شک نہیں،پاکستان […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا نوٹس چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کردیا۔عمران خان نے الیکشن کمیشن کے7دسمبر کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال20دسمبر کو الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا […]

Read More
تازہ ترین

دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ترجمان کا مزید کہا تھا کہ طالبان کو کہیں گے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور افغان سرزمین کو عالمی دہشتگرد حملوں کیلئے لانچنگ پیڈ کے طورپر استعمال نہ ہونے دیں۔طالبان کے کیے گئے […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا قلت ختم کرنے کیلئے آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے آٹے کی قلت دور کرنے کیلئے قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں آٹے کے بحران کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔اجلاس میں محکماہ وراک نے آٹے کی قلت ختم کرنے کیلئے تجاویز پیش کیں […]

Read More