پاکستان

بلیغ الرحمن کا صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار

لاہور:گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار کردیا ہے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو لکھے گئے مراسلے میں کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئین کے آرٹیکل105کی شق 3پر موجود صورتحال پر عمل […]

Read More
پاکستان

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ای سی پی کے فیصلے کیخلاف اپیل،عدالت کل فیصلہ سنائیگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر کل محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تین رکنی لارجر بینچ دو فروری بروز جمعرات کو فیصلہ سنائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے11جنوری کو فیصلہ محفوظ […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے ملک کو آئی ایم ا یف کے پاس گروی رکھ دیا تھا،مریم نواز شریف

بہاولپور:مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جن حالات سے ملک گزرا شکر کرنا چاہیے پاکستان بچ گیا۔مریم نواز نے بہاولپورمیں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے اقتدار سنبھالا مخالفین نے سمجھ لیا کہ ن لیگ چپ ہے اور دب گئی ہے،تم نے میدان کے جتنے […]

Read More
پاکستان

ہمارے گھر سے کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟مونس الٰہی

پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس ا لٰہی نے اپنے گھر پر پولیس کے چھاپے کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مونس الٰہی نے لکھا کہ پولیس نے گزشتہ رات گجرات میں ہمارے گھر پر چھاپہ مارا۔انہوں نے لکھا کہ نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس،پولس کی25گاڑیاں آئی تھیں۔مونس الٰہی […]

Read More
پاکستان

متروکہ وقف املاک بورڈ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو طلب کرلیا،نوٹس جاری

راولپنڈی کی مشہور ومعروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ نویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔شیخ رشید کو لال حویلی کے7مختلف یونٹس کے حوالے سے دائر اپیل میں طلب کیا گیا ہے۔شیخ رشید […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس:شازیہ مری شہداء کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ عطاء مری شہداء کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔قومی اسمبلی کے سانحہ پشاور کے حوالے سے بلائے جانے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ عطا مری نے کہا کہ سانحہ پشاور کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے،پاکستان آج بھی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکومت کی آئی ایم ایف جائزہ مشن کو شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:حکومت نے آئی ایم ایف کو موثر طریقے سے بروقت مکمل کرنے کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے فنانس ڈویژن میں آئی ایم ایف مشن کے چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں آئی ایم ایف کے جائزہ مشن سے ملاقات کی […]

Read More
پاکستان

سانحہ پشاور کے بعد ضرب عضب جیسے آپریشن کی ضرورت ہے،وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ضرب عضب جیسے آپریشن کے لئے اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی ا سمبلی میں اپنی تقریر میں کہا کہ پشاور پولیس خود کش حملے کے بعد دہشتگردوں کے خلاف ضرب عضب جیسے […]

Read More
پاکستان

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی:آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے اور کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 255ویں کور […]

Read More
پاکستان

کراچی کے صارفین کے لئے بجلی10روپے80پیسے فی یونٹ سستی

نیپرا کے الیکٹرک کے لئے بجلی10روپے80پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی جسے کراچی کے صارفین کو12ارب 71کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔کے الیکٹرک نے ایف سی اے کی مد میں 10روپے26پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی لیکن نیپرا کی ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے مطابق نومبر کے […]

Read More