پاکستان

فوجداری کارروائی کا کیس، عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ کی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

عمران کو معلوم ہی نہیں کہ جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے، راناثناء

راناثناء نے عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی ان کے ہتھکنڈے ناکام ہوئے، عمران کو معلوم ہی نہیں کہ جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے۔ راناثناء کاکہنا تھا کہ آپ نے اپنی سیاسی زندگی میں صرف ایک دن کی جیل کاٹی ہے، عمران خان کا […]

Read More
پاکستان

نگران حکومت نے پرویز الہٰی دور کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں

نگرانحکومت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری خزانے سے گجرات ڈویژن پر کتنی نوازشات ہوئیں، نگرانحکومت نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔نگراں پنجاب حکومت نے گجرات ڈویژن کے منصوبوں پر جائزہ کمیٹی تشکیل دے دی، 3 رکنی کمیٹی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ،1ہزار سے زائد افراد جاں بحق

ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 1200 سے افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 386 اور ترکیہ میں 912 افراد جاں بحق ہوچکے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 400 سے زائد افراد ہلاک

ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 430 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 230 اور ترکی میں 200 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ حکام نے […]

Read More
پاکستان

سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے،میت آج اسلام آباد پہنچے گی

پاکستان کے سابق صدر اور پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد گزشتہ روز دبئی میں انتقال کرگئے، انتقال کے وقت ان کی عمر79 برس تھی۔ وہ امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے۔جنرل پرویز مشرف 1943 میں غیرمنقسم ہندوستان کی راج دھانی دلی میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان […]

Read More
پاکستان

ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن کیخلاف 12 فروری کو دھرنے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے حقوق اور حلقہ بندیوں کی درستی کے لیے پیپلزپارٹی کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے 12 فروری کو شہر میں دھرنے کی کال دے دی۔ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے جنرل ورکرز اجلاس میں اعلان کیا کہ 12 […]

Read More
پاکستان

جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ

ملتان: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، انکا علاج میں کروں گا۔ملتان میں مسلم لیگ ن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انہیں وہاں رکھیں گے جہاں ہمیں رکھا تھا، ہم تمہاری طرح کوئی سختی نہیں کریں گے اور تمام سہولتیں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معاشی چیلنجز کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) ہر ایک ادارے اور شعبے کی کتاب کا جائزہ اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کشمیر کی آزادی کو […]

Read More
پاکستان

باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز

ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے ریٹائرمنٹ پر عمران خان کو لانے کی غلطی کا اعتراف کیا مگر صرف یہ کافی نہیں کیونکہ اب اس فتنے کو سیاست سے باہر پھینکنا ہوگا۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا […]

Read More