پاکستان تازہ ترین

خود غرض اور بزدل کے علاوہ سب ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، عمران خان

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ خود غرض اور بزدل کے علاوہ سب ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، میں ان چوروں کے سامنے کھڑا ہوں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زنجیریں توڑی جاتی ہیں، آزادی چھیننا پڑتی ہے، جیل تو چھوٹی چیز ہے میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسحاق ڈار 4 روزہ دورے پر امریکہ میں، آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت متوقع

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 4 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے، جہاں وہ آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سالانہ اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقات میں آئی ایم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ مقدمے میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری

وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور کی خصوصی مرکزی عدالت کے جج اعجاز حسن اعوان نے 31 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں بریت کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے کم کا حصہ دار ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کی معیشت […]

Read More
پاکستان

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا بریک ڈاؤن

نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہو گیا، خصوصا کراچی سمیت صوبہ سندھ کے دیگر شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اعظم سواتی گرفتار، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا، جس کے بعد انھیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو ایف آئی اے […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کی 2 روزہ دورے پر قازقستان آمد، سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے، کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد شہبازشریف کے ہمراہ ہے، وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے، قازقستان کے نائب وزیراعظم نورسلطان بایوف نے پاکستانی وزیراعظم کا استقبال کیا، مریم اورنگزیب، خواجہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان 30 منٹ کی مہلت پر عدالت میں پیش، حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور

سربراہ تحریک انصاف عمران خان 30 منٹ کی مہلت پر عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک کے لیے منظور کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے ہوئے ہیں یہ اس لئے غلام ہیں، عمران خان

سربراہ پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے ہوئے ہیں یہ اس لئے غلام ہیں، میرے پیسے باہر پڑے ہوتے تو مجھ میں ایبسولوٹلی ناٹ کہنے کی جرات نہ ہوتی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی کی قیمت میں بھی کمی لانے کی خوش خبری سنا دی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے بجلی کی قیمت میں بھی کمی لانے کی خوش خبری سنا دی، ان کا کہنا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے ہو گی۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ رواں مہینے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے رکھی جائے گی۔ […]

Read More