پاکستان صحت

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید 2 افراد جاں بحق، 750 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں

کورونا  کی چھٹی  لہر  کے  وار جاری ، ملک بھر میں  مزید  2  افراد  جاں بحق ، 750  نئے  مریض  رپورٹ  ہوئے  ہیں۔ این آئی ایچ  کے مطابق گزشتہ  چوبیس گھنٹے کے دوران 20 ہزار 854  ٹیسٹ کئے گئے، 750 نئے  رپورٹ ہوئےہیں، ملک بھر میں کورونا 164 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مثبت کیسز کی شرح […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا

پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مططابق کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے […]

Read More
پاکستان موسم

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق

بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق ـ صوبے میں  بارشوں  سے اب  تک 166 افراد  جاں بحق ، 75 افراد زخمی مجموعی طور  پر صوبے بھر میں 15 ہزار 337 مکانات کو نقصان  پہنچاـ بلوچستان  کے مختلف علاقوں  میں  ریلیف  سرگرمیاں  جاری، پی ڈی ایم اے ریلیف سرگرمیوں  میں  […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریسکیو اور ریلیف سے متعلق بریفنگ دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، جس کے دوران ریسکیو اور ریلیف کے کاموں سے متعلق انھیں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے متاثرین کے لیے مختص عطیات بحالی پروگرام کی جلد تکمیل کے لیے فوری خرچ کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعظم […]

Read More
پاکستان

پی ڈی ایم کا عمران خان کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر

پی ڈی ایم کا عمران خان کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر، ریفرنس پی ٹی آئی چیئرمین کو نااہل قرار دینے کیلئے دائر کیا گیا پی ڈی ایم نے آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت ریفرنس دائر کیاـ ن لیگی رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز نے ریفرنس جمع کرایا ،عمران خان نے ملنے والے تحائف […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف سرکاری شخصیات کے پیغامات جاری

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف سرکاری شخصیات اور قومی رہنماؤں نے پیغامات جاری کیے ہیں، صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے اپنے اپنے پیغامات میں کشمیریوں کے حق خودارادیت اور جدوجہد پر انھیں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

یوم استحصال کشمیر: مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے

مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے، اس مناسبت سے دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں۔ مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 5 اگست 2019ء کو آئینی جارحیت کرتے ہوئے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم […]

Read More
پاکستان

سیلاب متاثرین کی داد رسی کے لیے وزیراعظم متحرک، خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیلاب متاثرین کی داد رسی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہیں، انھوں نے آج خیبرپختونخوا کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں ٹانک میں نقصانات، امداد اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی گئی۔جا سیلاب متاثرین کی داد رسی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف متحرک نظر آ رہے ہیں، انھوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی کال، پولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کے سوا باقی تمام سڑکیں مکمل سیل کر دی گئی ہیں، اور پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 2 ہزار جوان تعینات کیے گئے ہیں، اہلکاروں کو مظاہرین کے حساس علاقے میں داخلے کی صورت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا اور تدفین مکمل، آرمی چیف کی شرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا اور تدفین عمل میں آ گئی، گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان کے ساتھ آرمی چیف نے کوئٹہ میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈئیر محمد خالد کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق کور […]

Read More