پاکستان

4جج، ایک جرنیل، یہ 5 کا سازشی ٹولہ ملکی بدحالی کا ذمہ دار ہے، مریم نواز

سرگودھا: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے گند کا ٹوکرا پھینک دیا تو ججز نے اٹھا لیا۔مریم نواز نے سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کان پک گئے کہ سازش ہوگئی سازش ہوگئی، سازش گھڑی چور کے خلاف نہیں نوازشریف کے خلاف ہوئی، […]

Read More
پاکستان

پشاور میں تحریک انصاف انٹرنیشنل سرکس کمپنی کا حشر دنیا نے دیکھ لیا، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پشاور میں تحریک انصاف انٹرنیشنل سرکس کمپنی کا حشر دنیا نے دیکھ لیا۔سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایک شخص نے بھی پولیس کی مہمان نوازی قبول نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ پولیس مائیکرو فون پر پشاور، ڈی آئی خان اور […]

Read More
پاکستان

الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات میں تاخیر پر حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا اور کہا ہے آئین کے مطابق الیکشن اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں کیے جانے ہیں، سپریم کورٹ آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گی۔سپریم کورٹ […]

Read More
پاکستان

جیل بھرو تحریک: گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان سے دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے جو قابلِ مذمت ہے۔عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہا کہ پشاور میں بھی لوگ بڑی تعداد میں جیل بھرو تحریک […]

Read More
پاکستان

الیکشن کے معاملے پر ازخود نوٹس بنتا ہی نہیں تھا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کے معاملے پر ازخود نوٹس بنتا ہی نہیں تھا، پھر محمود ڈوگر کیس کی سماعت کے دوران ازخود نوٹس کی سفارش کی گئی، جب کہ محمود ڈوگر کا کیس غیر متعلقہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ دو اسمبلیاں ایک ایسے شخص کی انا کی […]

Read More
پاکستان

بارکھان واقعہ؛ مغوی خاتون گراں ناز بیٹی اور بیٹوں سمیت بازیاب

دکی: پولیس اور لیویز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران خان محمد مری کی اہلیہ مغوی گراں ناز کو بیٹی اور بیٹوں سمیت بازیاب کرا لیا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق مغوی خاتون گراں ناز، اس کی بیٹی اور بیٹوں کو کوہلو سے بازیاب کروایا گیا۔ لیویز اور پولیس ذرائع کے مطابق مغویوں کو کمشنر […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں ملک میں مزید مہنگائی ہوگی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ابھی مزید مہنگائی ہوگی جبکہ وفاقی وزرا، وزیر مملکت، معاونین و مشیروں نے تنخواہیں، مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزرا اور معاونین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 75 سالوں میں اہل ثروت نے […]

Read More
پاکستان

یوکرین کے صدر کا عارف علوی سے رابطہ، اقوام متحدہ میں حمایت مانگ لی

اسلام آباد / کیف: یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں صدار نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں صدور نے روس یوکرین جنگ کے تناظر میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش توانائی اور خوراک کے مسائل […]

Read More
پاکستان

جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی، ہم سمجھ رہے تھے کہ 500 کارکنان گرفتاریاں دیں گے مگر چند درجن نے ہی گرفتاری دی۔ ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا […]

Read More
پاکستان

عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی، ضیا لانگو

بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ہے، انہوں نے گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ سے مشورہ بھی کیا ہوگا۔ وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ رات کو کوئٹہ میں اور صبح سردار کھیتران کے گاؤں پر چھاپا مارا گیا، گرفتاری کے لیے کسی نے […]

Read More