پاکستان

عمران خان ادھر آ جائیں، فردِ جرم عائد ہو جائے تو پھر چلے جائیں: عدالت

اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق فوجداری کارروائی کیس کی سماعت کے دوران جج نے حکم دیا ہے کہ عمران خان ادھر آ جائیں، فردِ جرم عائد ہو جائے تو پھر چلے جائیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس سے […]

Read More
پاکستان

27 فروری پاکستانیوں کے پرامن قوم ہونے کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘کے 4 سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر کی جانب سے ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ کے4 برس مکمل ہونے پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت نے […]

Read More
پاکستان

عدلیہ دہرے معیار پر چل رہی ہے جس کا دفاع نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریت پسندوں کا ملک ہے لیکن جب سے آئین بنا ہے اس پر ڈاکا مارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، بدقسمتی سے ہماری عدلیہ دہرے معیار پر چل رہی ہے جس کا دفاع نہیں کرسکتے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]

Read More
پاکستان

ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ کون بھیجتا ہے صحافیوں کو آڈیوز؟سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جو آڈیو لیک کر رہے ہیں پہلے ان پہ ایکشن ہونا چاہیے، جب آڈیو لیک […]

Read More
پاکستان

خالد رضا کا قتل پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے: حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ خالد رضا کا قتل پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ تعلیمی شعبے سے وابستہ خالد رضا کا قتل ڈکیتی سے ہٹ کر کوئی اور واقعہ لگتا ہے، واقعہ پولیس اور تمام حساس […]

Read More
پاکستان

گینگ آف فائیو کی اگلی نسل بھی آنکھیں دکھا رہی ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گینگ آف فائیو کی اگلی نسل بھی آنکھیں دکھا رہی ہے، ایک چوری اوپر سے سینہ زوری۔سپریم کورٹ کے احاطہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل کے الیکشن نے ثابت کیا ہے کہ یہ اور بھاگیں گے، سارے […]

Read More
پاکستان

غیرقانونی سگریٹس کی خرید و فروخت پر آئی ایم ایف کو تشویش

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے سگریٹس کی غیر قانونی خرید و فروخت سے 80 ارب کی ٹیکس چوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے غیرقانونی سگریٹس کی فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو تمام سگریٹس فیکٹریوں […]

Read More
پاکستان

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں، وزارت حج

ریاض: سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے لیے کوئی تعداد مقرر نہیں ہے۔ زائرین اپنی سہولت اور مرضی سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں تاہم عمرہ […]

Read More
پاکستان

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راؤ انوار کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے راؤانوار کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت کی۔راؤ انوار کے وکیل نے عدالت میں […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری

راجن پور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں جس کے لیے پولنگ جاری ہے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، این اے 194 کی نشست تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر لغاری کے […]

Read More