انٹرٹینمنٹ

اداکارہ کی خود کشی:بی جے پی نے”لوجہاد“ کا نتیجہ قرار دیدیا

ممبئی:ہالی ووڈ کی اداکارہ تونیشا شرما کی خود کشی کو ہندو انتہاء پسند حکمران جماعت بی جے ی نے لوجہاد کا نتیجہ قرار دے دیا۔دو روز قبل ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر خود کشی کرنے والی اداکارہ تونیشا شرما کے دوست اور ساتھی اداکار شیزان خان کو اداکارہ کی والدہ کے الزامات کے بعد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ:بھارت کی معروف ٹی وی اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئینسر جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔عمرے پر جنت مرزا کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی ایان زبیر بھی تھے اور دونوں نے بیت اللہ شریف سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔جنت زبیر نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا”جمعہ مبارک ہم نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

تونیشا شرما کی خود کشی،ساتھی اداکار شیزان خان گرفتار

ممبئی:بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کی تفتیش کے لئے ساتھی اداکار شیزان خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کرنے والی20سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما سے متعلق کیس کی تفتیش جاری ہے۔اداکارہ کے قریبی دوست اور ساتھی اداکار شیزان خان کو مہاراشٹرا پولیس نے حراست میں لے لیا۔بھارتی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ”شیرا“ کے بیٹے کو اگلی فلم کیلئے ہیروسائن کرلیا

ممبئی:بالی ووڈ کے سپر سٹار اور پروڈیوسر سلمان خان اپنے باڈی گارڈ”شیرا“کے بیٹے ابیرسنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو لانچ کرینگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے26سالوں سے وفادار باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا ابیر سنگھ بھی اب بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہے۔ابیر سنگھ کو ان کے گاڈ فادر سلمان خان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

لبنانی اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی تمام جائیداد منجمد کرنے کا حکم جاری

لبنان:عدالت نے لبنان کی اسٹار اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد کردیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر سلامے کے کرپشن کیس میں شامل تفتیش اداکارہ کی تمام جائیداد اور اثاثے منجمد کردیئے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پراسیکیوٹر نے بتایا کہ سلیبا کی ملکیت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عمران خان کی سابق اہلیہ وٹی وی اینکر ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

انگلینڈ:ٹی وی اینکر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی ہے۔ریحام خان نے ٹویٹر پر یہ اطلاع دی ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہے۔ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر لکھا ہےJust Marriedتاہم انہوں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شادی کیلئے لڑکیوں پر دباؤ نہ ڈالیں انہیں انکی مرضی سے شادی کی اجازت دینی چاہیے،حنا الطاف

کراچی،پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں شادی کیلئے ہر کسی کو 18اور19سال کی لڑکی چاہیے ہوتی ہے عمر بڑھ جائے توشادی نہیں ہوتی۔دو سال قبل اداکار اورمیزبان آغا علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حنا ا لطاف ان دنوں ایک نئے منفرد کہانی والے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ٹام کروڑنے سینما کی تاریخ کا سب سے خطرناک اسٹنٹ فلمبند کروادیا

ہالی ووڈ:نام کروز نے مشن امپاسیبل کی ساتویں فلم کے لئے ایک ایسا کرتب فلمایا ہے جسے سینما کی تاریخ کی مشکل ترین،ممکنہ طورپر جان لیوا اور مہنگا اسسٹنٹ قرار دیا ہے۔مشن امپاسیبل ڈیڈ یکوننگ پارٹ ون کے لئے ٹام کروز کا یہ منظر ناروے میں فلمایا گیا ہے۔اس میں خاص طور پر ڈیزائن کردہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صبح اٹھتے ہی مارننگ شو میں ناچ گانے شروع ہوجاتے ہیں،شبیر جان

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان نے مارننگ شو میں دکھائے جانے والے مواد پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح اٹھتے ہی مارننگ شو میں ناچ گانے شروع ہوجاتے ہیں۔شبیر جان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری کے مارننگ شو کلچر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں

کراچی:معروف گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ کل بعد از مغرب امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی جائے گی۔پاکستانی فلم اور میوزک انڈسٹری کو لازوال گیت دینے والی بلقیس خانم طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔انہوں نے اپنے کیریئر میں سینکڑوں گانے گائے جن میں ”کچھ دن […]

Read More