ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی دل کی کامیاب سرجری کے بعد گھر منتقل
ممبئی:بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی دل کی سرجری کامیاب ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہیش بھٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی انجیوپلاسٹی ہوئی ہے جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔مہیش بھٹ نے پچھلے مہینے دل کی تکلیف محسوس ہونے کے بعد چبک اپ کروایا […]