انٹرٹینمنٹ

محمود اسلم نے جنت سے اپنی پہلی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد: محمود اسلم نے جنت سے اپنی تصویر شیئرکردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سینئر اداکار نے اپنی پاکستان کی مشہور نمک کی کان کھیوڑہ میں لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر کے کیپشن میں محمود اسلم نے ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ایمن اور منال نے فیروز خان کی حمایت کردی

اسلام آباد: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان اور منال خان نے فیروز خان کی حمایت میں بیان جاری کردیا.حا ل ہی میں فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ انہوں نے اپنے اور منیب بٹ کی فیملی کے درمیان جو بھی معاملہ ہوا اس کو اپنے بڑوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

زین ملک نے جیجی حدید کو انسٹا گرام پر ان فالو کردیا؟

پاکستان نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنی سابقہ پارٹنر فلسطین نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔زین ملک کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرنظر ڈالیں تو وہ اب جیجی حدید کو فالو نہیں کررہے ہیں۔انہوں نے انسٹا پر جن ٹوٹل 18 لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے ان میں جیجی حدید […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان دو سے کرینہ کپور آؤٹ ہوگئیں

سلمان خان نے اپنی فلم بجرنگی بھائی جان دو سے اداکارہ کرینہ کپور کو آؤٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی سپر ہیٹ فلم بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل بجرنگی بھائی جان دو بنانے جارہے ہیں بجرنگی بھائی جان میں اداکارہ کرینہ کپور نے سلمان خان کیساتھ مرکز کردار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فلم کرن ارجن کیلئے سلمان خان پہلی پسند نہیں تھے

اسلام آباد: بالی ووڈ کے معروف فلم ساز راکیش روشن نے انکشاف کیا ہے کہ 1995 کی مشہور فلم کرن ارجن کیلئے سلمان خان پہلی پسند نہیں تھے، ان سے قبل اجے دیوگن کا انتخاب کیا گیاتھا، ہدایت کار راکیش روشن نے انڈین آئیڈل سیزن تیرہ کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے یہ بھی بتایا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سارہ کا والد سیف علی خان کو بلیک میل کرنے کا اعتراف

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے اعترا ف کیا ہے کہ وہ اپنے والد سیف علی خان کو جذباتی طورپر بلیک میل کرنے کیلئے والدین کے درمیان ہوئی طلاق کا سہارا لیتی ہیں۔سارہ علی خان آج کل اپنی نئی فلم گیس لائٹ کی پروموشن میں مصروف ہیں اور ایک پروموشنل ایونٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ پر زلزلے کو بیان کرنے کے انداز پر تنقید

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ دیویا نکا تریپاٹھی کو زلزلے سے متعلق نامناسب الفاظ میں تبصرہ کرنے اور ویڈیو بنانے پر تنقید کا نشانہ بنایاجاہاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیویانکا تریپاٹھی نے زلزلے کے دوران ویڈیو بناتے ہوئے کہا کہ زندگی کا پہلا زلزلہ ہے جس کا وہ تجربہ کررہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کورونا میں مبتلا

اسلام آباد: بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں سے کورونا کا شکار ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے انہیں ماسک پہننے کا مشورہ دیدیا۔پوجا بھٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پروفیسر اشوک سوائن کی جانب سے شیئر کی گئی پرانی ویڈیو ری ٹوئٹ کردی جس میں گلیوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

یاسر حسین نے فلم پٹھان کو ’اسٹوری لیس ویڈیو گیم‘ قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، میزبان و ہدایت کار یاسر حسین کو بالی ووڈ کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ ایک آنکھ نہ بھائی، اس پر تنقیدوں کے نشتر برسا دیئے، کہتے ہیں فلم اسٹوری لیس ویڈیو گیم سے زیادہ کچھ نہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جب کوئی پسند آئے گا تو فوراً شادی کرلوں گی، یشما گل

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے کہا ہے کہ جب کوئی پسند آجائیگا تو فوراً شادی کرلوں گی اداکارہ یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نیاپنی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی،ایک سوال کے جواب میں ادکارہ نے کہا ایک وقت تھا […]

Read More